Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، نائن زیرو کو آگ لگانے ، سابق رکن اسمبلی نثارپہنورکی جبری گمشدگی اور دیگر ریاستی مظالم کے خلاف کل بروز ہفتہ لندن ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پراحتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا

 کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، نائن زیرو کو آگ لگانے ،   سابق رکن اسمبلی نثارپہنورکی جبری گمشدگی اور دیگر ریاستی مظالم کے خلاف کل بروز ہفتہ لندن ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پراحتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
 Posted on: 9/30/2022

 کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، نائن زیرو کو آگ لگانے ،   سابق رکن اسمبلی نثارپہنورکی جبری گمشدگی اور دیگر ریاستی مظالم کے خلاف کل بروز ہفتہ لندن ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پراحتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
مظاہرہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر2بجے کیاجائے گا

لندن …  30  ستمبر 2022ئ
ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، نائن زیرو کو سازش کے تحت آگ لگانے ، ایم کیوایم کے سابق رکن اسمبلی نثارپہنور کوگرفتارکرکے لاپتہ کرنے، قائدتحریک الطاف حسین پر عائد غیرآئینی وغیرقانونی پابندی اورمہاجروںپر ڈھائے  جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف کل مورخہ یکم اکتوبربروز ہفتہ لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔یہ مظاہرہ لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پرمقامی وقت کے مطابق دوپہر2بجے کیاجائے گا جو شام پانج بجے تک جاری رہے گا۔
٭٭٭٭٭

1/4/2025 11:21:48 PM