ایم کیو ایم بلدیہ سیکٹر یونٹ 117کے کارکن ادریس عرب کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔15جون 2013ء
متحدہ قو می مو منٹ کے قا ئد جنا ب الطا ف حسین نے ایم کیو ایم بلدیہ سیکٹر یونٹ 117کے کارکن ادریس عرب کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جنا ب الطاف حسین نے مرحوم کے سو گو اراحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تما م کا رکنان آپ کے غم میں برابر کے شر یک ہیں ۔ جنا ب الطاف حسین نے دعا کی کہ اﷲتعالی شہید کوجنت الفردوس میں اعلی مقا م عطا فر ما ئے اور سو گو ار لو احقین کو صبر جمیل عطا کر ے۔ (آمین)