Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں کرکٹ ورلڈ کپ کے موقع پر شائقین کی جانب سے ایم کیؤ ایم قائد الطاف حسین کے حق میں نعروں نے ماحول گرما دیا۔


آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں کرکٹ ورلڈ کپ کے موقع پر شائقین کی جانب سے ایم کیؤ ایم قائد الطاف حسین کے حق میں نعروں نے ماحول گرما دیا۔
 Posted on: 11/13/2022
آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں کرکٹ ورلڈ کپ کے موقع پر شائقین کی جانب سے ایم کیؤ ایم قائد الطاف حسین کے حق میں نعروں نے ماحول گرما دیا۔ 

١٣ اکتوبر بروز اتوار آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل میچ ہوا تو ہزاروں شائقین نے شرکت کی، میچ شروع ہونے سے پہلے ہی ملبورن کرکٹ گراؤنڈ کے اطراف موجود شائقین نے جہاں پاکستان کے پرچم تھامے ہوے تھے وہیں ساتھ میں ہزاروں کی تعداد میں ایم کیؤ ایم کے پرچم بھی لہراۓ گئے جن پر ایم کیؤ ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا نام تحریر تھا۔ 

یہ شائقین ایم کیؤ ایم کے لیڈر الطاف حسین کے کارکنان، ہمدرد اور ووٹر تھے جو مستقل جیۓ الطاف جیۓ الطاف کے نعرے لگا کر اپنے قائد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی اور محبّت کرتے رہے۔ 

شائقین کا کہنا تھا وہ ہر اچھے برے وقت میں ایم کیؤ ایم کے لیڈر الطاف حسین کے ساتھ ہیں اور انہی کے ساتھ رہینگے۔ 

جیسے جیسے میچ کا وقت قریب آیا شائقین نے الطاف حسین کے حق میں نعروں کا سلسلہ بھی تیز کردیا اور نہ صرف گراؤنڈ کے باہر بلکے دوران میچ گراؤنڈ کے اندر بھی بےشمار چاہنے والوں نے ایم کیؤ ایم کے لیڈر جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیا اور انکے نام کا جھنڈا تھامے رہے۔

آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں ہزاروں کی تعداد میں الطاف حسین کے حق میں نعرے لگنا نئی بات نہیں، ایم کیؤ ایم کے لیڈر الطاف حسین نہ صرف پاکستان بلکے دنیا بھر میں اسی طرح اپنے لوگوں کے درمیان مقبول ہیں۔




1/4/2025 11:19:11 PM