Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

برطانیہ ، امریکہ ،کینیڈا، جرمنی ، ساؤتھ افریقہ ، سعودی عرب اورخلیجی ریاستوں سمیت دنیابھر کے تمام مسلمانوں کوایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی جانب سے عیدالاضحی کی دلی مبارکباد سنت ابراہیمی خداکی رضاکے لئے بڑی سے بڑی قربانی کرنے کادرس دیتی ہے ۔ الطاف حسین


 Posted on: 7/19/2021

برطانیہ ، امریکہ ،کینیڈا، جرمنی ، ساؤتھ افریقہ ، سعودی عرب اورخلیجی ریاستوں سمیت دنیابھر کے تمام مسلمانوں کوایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی جانب سے عیدالاضحی کی دلی مبارکباد 
 سنت ابراہیمی  خداکی رضاکے لئے بڑی سے بڑی قربانی کرنے کادرس دیتی ہے ۔ الطاف حسین

لندن …19 جولائی 2021ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے برطانیہ ، امریکہ ،کینیڈا، جرمنی ، ساؤتھ افریقہ ، سعودی عرب اورخلیجی ریاستوں سمیت دنیابھر کے تمام ممالک، جہاں منگل 20جولائی کوعیدالاضحی منائی جارہی ہے وہاںکے مسلمانوںکوعیدالاضحی کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عیدالاضحی سنت ابراہیمی  کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کرنے کادن ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ سنت ابراہیمی  خداکی رضاکے لئے بڑی سے بڑی قربانی کرنے کادرس دیتی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ہمیں چاہیے کہ ہم عیدالاضحی کے موقع پر غریبوں، مستحقین اورنادارافراد کوبھی عید کی خوشیوں میں شریک کر یں اورضرورت مندوں کی حسب توفیق مددکریں ۔
٭٭٭٭٭ 



7/27/2021 2:42:34 AM