ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین کی علالت پر بانی وقائد
جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
وفا پر ست عوام وکارکنان ارشد حسین کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔جناب الطاف حسین کی ا پیل
لندن ۔۔8نومبر 2022ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مائوں ،بہنوں ،بزرگوں،نوجوانوںاور وفا پر ست کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ ارشد حسین کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔
دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بھی رکن رابطہ کمیٹی ارشد حسین کی علا لت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔
٭٭٭٭٭