حق پرست عوام انور علی خانزادہ کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں۔ الطاف حسین کی اپیل
لندن:۔۔۔۔18؍جولائی2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے سینئر کارکن انور علی خانزادہ کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کر تے ہوئے ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ انور علی خانزادہ جلد و مکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ حضور خصوصی دعائیں کریں۔واضح رہے کہ کہ ان دنوں کے اسپتال کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہے ۔