Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
احمد سلیم صدیقی، جاوید کاظمی اور سیف یار خان کو تنظیمی کاموں میں معاونت کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا معاون مقرر کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ایک اعلان کے مطابق تحریک کے سینئر ساتھیوں احمد سلیم صدیقی ، جاوید کاظمی اور سیف یار خان کو تنظیمی کاموں میں معاونت کیلئے رابطہ کمیٹی کا معاون مقرر کیا گیا ہے ۔ اس بات کا فیصلہ تنظیم نو کے 
Read More    Posted on: 27 May 2013
نو منتخب رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر زڈاکٹر خالد مقبول، ڈاکٹر نصرت، ناصر جمال کی دیگر اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ یاگار شہدائے حق پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Read More    Posted on: 26 May 2013
ایم کیوایم کی عبوری رابطہ کمیٹی نے سابق رکن قومی اسمبلی شمیم صدیقی اور ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن محمد احسن عرف چنوں کی بنیادی رکنیت فوری طور پر معطل کردی
متحدہ قومی موومنٹ کی عبوری رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ تنظیمی ڈسپلن کی خلاف ورزیوں کی شکایات کی اطلاعات پر سابق رکن قومی اسمبلی شمیم صدیقی اور ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن محمد احسن عرف چنوں کی بنیادی رکنیت فوری طور پر معطل کردی گئی ہے اور ان اطلاعات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
Read More    Posted on: 26 May 2013
ایم کیوایم میں تطہیر اور تنظیم نو کا عمل معمول کا حصہ ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم میں تطہیر اور تنظیم نو کا عمل معمول کا حصہ ہے لیکن ایم کیوایم دشمن عناصر منفی پروپیگنڈہ کرکے اس تطہیری عمل کو غلط رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔

 
Read More    Posted on: 26 May 2013
ایم کیوایم کا جنرل ورکرز اجلاس اب تک کی جھلکیاں
*۔۔۔ جناح گراؤنڈ میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے۔گراؤنڈ میں اب مذید افراد کی گنجا ئش نہیں رہی ہے
*۔۔۔ ایم کیوایم کے کارکنان مکہ چو ک تک جمع ہیں
*۔۔۔ جنرل ورکر ز اجلاس سے جناب الطاف حسین کا خطاب شروع ہوچکا ہے ۔
*۔۔۔ میں نے ساتھیوں کو کبھی کسی کے ساتھ زیادتی کا درس نہیں دیا ۔الطاف حسین
Read More    Posted on: 26 May 2013
الطاف حسین نے دس رکنی ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے دس ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں جنرل ورکرز اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جناب الطاف حسین کے اعلان کے مطابق ڈاکٹر ندیم احسان ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج
Read More    Posted on: 26 May 2013
ایم کیوایم کی23،رکنی نئی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے ارکان کے ناموں کااعلان کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی23 رکنی نئی رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے اتوارکے روز جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس کے لاکھوں شرکاء سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More    Posted on: 26 May 2013
ایم کیوایم کی تنظیم نو کے سلسلے میں خارجہ امور کیلئے انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈڈپلومیٹک افیئرز کمیٹی قائم کردی گئی
جناب الطاف حسین نے نئی رابطہ کمیٹی اور کراچی تنظیمی کمیٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کارکنوں کے خاد م ہیں ،ان کے حکمران نہیں،ایم کیوایم غر یب ومتوسط طبقہ کی جماعت ہے ،اس میں وڈیرے جاگیر دار نہیں ہیں اور نہ ہی اس میں وڈیر انہ اور جاگیر ادارانہ رویہ کی گنجائش ہے ۔اگرکو ئی پارٹی عہدیدار ، کارکنوں کے ساتھ بد تمیزی کرتا پایا گیا تو اسے تحریک سے خارج کر دیا جائے گا
Read More    Posted on: 26 May 2013
ایم کیوایم کی نئی رابطہ کمیٹی کے نام کا اعلان کر دیا گیا
*۔۔۔ ڈاکٹر خالد مقبول ،ڈاکٹر نصرت اور ناصر جمال نئی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز منتخب
*۔۔۔ لندن سے ندیم نصرت رابطہ کمیٹی کے نئے ڈپٹی کنوینر ہوں گے
Read More    Posted on: 26 May 2013
عبوری رابطہ کمیٹی کاتحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے اراکین سلیم شہزاد، رضاہارون اور آصف صدیقی کو نئی رابطہ کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ کی عبوری رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے اراکین سلیم شہزاد، رضاہارون اور آصف صدیقی کو نئی رابطہ کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ پارٹی کارکن کی حیثیت سے اپنے اپنے علاقوں میں کام کریں۔
Read More    Posted on: 26 May 2013

Urdu News Archive