Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم میں تطہیر کا عمل شروع ہوچکا ہے جو مکمل تطہیر تک جاری رہے گا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم میں تطہیر کا عمل شروع ہوچکا ہے اور یہ عمل مکمل تطہیر تک جاری رہے گا۔ان خیالات کا اظہار جناب الطاف حسین نے بدھ کے روزایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپر رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم میں چندہ جمع کرنے پر پابندی ہے ، اگر تحریک کے کسی ذمہ دار یا کارکن کے بارے میں یہ شکایت موصول ہوئی کہ وہ کسی تاجر سے لیکر ٹھیلے والے تک سے چندہ مانگنے گیا ہے تو الزام ثابت ہونے کے بعد ایسے ذمہ دار یا کارکن کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا جائے گا۔
Read More
Posted on:
22 May 2013
جنو ب مشرقی لندن میں دہشت گردوں کے ہاتھوں برطانوی فوجی کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا دکھ کا اظہار
متحدہ قو می موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جنو ب مشرقی لندن میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک برطانوی فوجی کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمر ون کے نام اپنے تحریر ی پیغام میں جناب الطا ف حسین نے کہا کہ وہ اس المناک واقعہ کی اپنی جانب ،اپنی جماعت کے تمام ذمہ داران وکارکنان کی جانب سے اور تمام پاکستانی عوام کی جانب سے مذمت کر تے ہیں اور مقتول کے سوگوار اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More
Posted on:
22 May 2013
کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی طویل دورانئے کی لوڈشیڈنگ اور اضافی بل بھیجنے کا فی الفور نوٹس لیا جائے، نو منتخب اراکین قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی طویل دورانئے کی لوڈشیڈنگ اور صارفین کو اضافی بل بھیجنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور موسم گرما میں طویل دورانئے کی لوڈشیڈنگ اور اضافی بلوں کے باعث عوام کو لاحق مشکلات اور پریشانیوں پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
22 May 2013
رابطہ کمیٹی نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی کی بنیادی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کی ہدایت پر تحریک میں احتسابی عمل کے سلسلہ میں جو تحقیقات کی جارہی ہیں اس کی روشنی میں رابطہ کمیٹی اس نتیجہ پر پہنچی ہے کہ کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے
Read More
Posted on:
22 May 2013
پاکستان پر حکمرانی کا خواب اور خواب دیکھنے والی پی ٹی آئی دونوں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و شعبہ اطلاعات کے انچارج واسع جلیل نے کہاکہ پاکستان پر حکمرانی کا خواب اور خواب دیکھنے والے پی ٹی آئی دونوں ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہیں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم پی ٹی آئی کی اس شکست کے نتیجے میں ہونے والی ذہنی اذیت اور انتخابی سرگرمیوں میں ساتھ دینے والے سر مایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو اچھی طرح سمجھتے ہیں
Read More
Posted on:
21 May 2013
ایم کیوایم کراچی کے تمام یونٹوں، سیکٹروں، تنظیمی شعبہ جات اور کمیٹیوں کے ذمہ داران و کارکنان کا اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کراچی کے تمام یونٹوں ،سیکٹروں کے کارکنوں سمیت تمام تنظیمی شعبہ جات اور کمیٹیوں کے ذمہ داران اور ارکان کا ایک اہم اجلاس آج شام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہوا ۔ اجلا س سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے لندن سے فون پر خطاب کیا ۔
Read More
Posted on:
21 May 2013
دلبرداشتہ ہوکر گھروں میں بیٹھ جانے والے سینئرکارکنان تنظیم میں واپس چلے آئیں، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دلبرداشتہ ہوکر گھروں میں بیٹھ جانے والے تحریک کے سینئرکارکنان سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ تحریک اور قوم کے بہتر مستقبل کیلئے تنظیم میں واپس چلے آئیں ۔ لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں جنرل ورکرز اجلاس سے اپنے ٹیلی فونک خطاب میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
21 May 2013
ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے کراچی کے تمام یونٹوں،سیکٹروں اور تمام تنظیمی شعبہ جات کے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس آج شام چھ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں طلب کرلیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے کراچی کے تمام یونٹوں،سیکٹروں، تمام شعبہ جات بشمول کے ایم اوسی، لیبرڈویژن، رابطہ کمیٹی ،کے ٹی سی، سندھ تنظیمی کمیٹی، شعبہ ء خواتین کراچی، اے پی ایم ایس او، میڈیکل ایڈکمیٹی، لیگل ایڈکمیٹی،پنجابی، پختون سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی، منارٹیز کمیٹی، علماء کمیٹی سمیت تمام تنظیمی شعبہ جات کے کارکنوں کاہنگامی اجلاس آج شام چھ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآبادمیں طلب کرلیاہے۔ اس تنظیمی اجلاس کی کارروائی سے میڈیاکوبعد میں بذریعہ پریس ریلیز آگاہ کردیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
21 May 2013
انسانوں کی وہ کونسی نسل ہے جو شیر کا گوشت یا شیر کے تکے کھاتی ہے؟
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا۔اجلاس کے بعدرابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اپنے قائدکی تعلیمات کے مطابق ہم اس بات پریقین رکھتے ہیں کہ علم حاصل کرو، سیکھو، جانو اورکسی چیز کے جاننے اورسمجھنے میں شرم محسوس نہ کرو۔لہٰذا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی تمام لکھاریوں، دانشوروں، ادیبوں، شاعروں ،تاریخ دانوں اورمحققین سے یہ سوال کرتی ہے کہ انسانوں کی وہ کونسی نسل ہے جوشیرکاگوشت یاشیرکے تکے کھاتی ہے؟
Read More
Posted on:
20 May 2013
عمران خان کی جانب سے جناب الطاف حسین پر بے بنیاد بے ہودہ اور جھوٹی الزام تراشی پر ایم کیوایم کے تحت پاکستان بھر میں پرامن احتجاجی مظاہروں کا انعقاد
متحدہ قومی مومومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین پرپی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جانب سے جھوٹے اوربے بنیاد الزامات کے خلاف ایم کیوایم کے تحت پیرکے روزملک بھرمیں پریس کلبوں کے باہرپرامن احتجاجی مظاہرے منعقدکیے گئے۔احتجاجی مظاہروں میں ایم کیوایم کے کارکنان ،ہمدردوں کے علاوہ بزرگوں اور نوجوانوں کے علاوہ خواتین ،طالبات اوربچوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام نے شرکت کی جنہوں نے بینرزاورپلے کارڈاٹھارکھے تھے
Read More
Posted on:
20 May 2013
...
1171
1172
1173
1174
1175
1176
1177
1178
1179
1180
1181
1182
1183
1184
1185
...
News
11821
to
11830
of
13140
Urdu News Archive
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان اور مختلف ممالک میں یوم شہدامنایا گیا
...
09 Dec 2024
یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خو
...
09 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us