Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم جنوبی پنجاب کمیٹی کے تحت کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی بلا جواز گرفتاریوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف عظمت وسطی روڈ پر مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کمیٹی کے زیر اہتمام کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف عظمت وسطی روڈ پر مظاہرہ کیا گیا۔مظاہر ین نے پاکستان اور ایم کیوایم کے پرچم جناب الطاف حسین کی تصاویر کے علا وہ مختلف پلے کار ڈ ز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر کارکنوں کے بہیمانہ قتل ، ٹارچر ، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دہشت گردی کے خلاف مختلف کلمات اور مطالبات درج تھے ۔اس موقع پر مظاہر ین نے 
Read More    Posted on: 02 Jun 2013
ایم کیوایم کے کارکنان کی بلا جواز گرفتاریوں، عدم بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف پیر کو سپریم کورٹ اسلام آباد کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، اعلامیہ ایم کیوایم
ایم کیوایم کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں ، عدم بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف کل بروز پیر سہ پہر3:00بجے سپریم کورٹ اسلام آباد کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔ ایم کیوایم کے ایک اعلامیہ کے مطابق احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست ارکان قومی اسمبلی ، لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ، اسلام آباد اور پنڈی کے ذمہ داران ، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی ۔
Read More    Posted on: 02 Jun 2013
کراچی میں پانی کے مصنوعی بحران پر قابو پانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین صوبائی اسمبلی نے کراچی میں پانی کے بڑھتے ہوئے مسائل اور عدم دستیابی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اراکین صوبائی اسمبلی نے کہا کہ کراچی میں پانی کی فراہمی کا عمل بد سے بدتر صورتحال کی جانب گامزن ہے اور شہر کا کوئی بھی علاقہ ایسا نہیں ہے جہاں صورتحال اطمینان بخش ہو ۔گزشتہ ادوار میں حق پرست قیادت نے شہر میں پانی کے مسائل کو حل کرنے پر بہت محنت کی اور شہر میں پانی کی یکساں فراہمی کیلئے مختلف پروجیکٹ شروع کئے 
Read More    Posted on: 02 Jun 2013
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی مو ومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم قصبہ علی گڑھ سیکٹریونٹ 130کے کارکن پرویز احمد،ایم کیو ایم لا ئنز ایریا سیکٹر یو نٹ 4بنردٹہ لائن کے شہیدکارکن غلام علی کے بھائی محمد ارشاد ،ایم کیو ایم گلگت بلتستان کمیٹی کراچی کے رکن نسیم خان کے بھائی محمد حسیب احمد خان ،ایم کیو ایم آگرہ تا ج کا لونی سیکٹریو نٹ آگرہ تاج کے کارکن
Read More    Posted on: 02 Jun 2013
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے کارکن پرویز احمد کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قو می مو منٹ کے قا ئد جنا ب الطا ف حسین نے ایم کیو ایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے کا رکن پر ویز احمد کے انتقا ل پرگہرے اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جنا ب الطاف حسین نے مر حوم کے سو گو ار کواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی 
Read More    Posted on: 02 Jun 2013
کچھی برادری کے گھروں پر لیاری گینگ وارکے دہشت گردوں کا قبضہ ختم کرایا جائے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لیاری کے علاقے جوناکلری میں کچھی برادری کے گھروں پر لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں کے قبضوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کچھی برادری کے گھروں پر قبضہ ختم کرایا جائے ۔ 
Read More    Posted on: 02 Jun 2013
قمرعلی عباسی کا انتقال ادب کی دنیا کا بہت بڑا نقصان ہے، قائدتحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمغہ امتیاز پانے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ کالم نگار، ادیب اورمصنف قمرعلی عباسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 02 Jun 2013
کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیوایم کے زیر اہتمام گریٹر لندن کے علاقے ایجوئیر میں بھر پور احتجاجی مظاہرہ
کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، کار کنا ن کی گرفتار ی،سرکاری حراست میں بہیمانہ تشدد ،سرکاری اداروں کی جانب سے کارکنا ن کے اغوا اور گمشدگی کے خلاف آج ایم کیوایم کے زیر اہتما م گریٹر لندن کے علاقے ایجوئیر میں بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے پاکستان خصوصاً کراچی میں جاری حالیہ ریاستی دہشت گردی اور کارکنان کے اغوا گمشدگی،ماورائے عدالت قتل اور ٹارگٹ کلنگ کے خلا ف ملک گیر اور بین الاقوامی احتجاج کے اعلان کے بعدایم کیوایم یوکے یونٹ کی جانب سے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا ۔ مظاہرین نے ایم کیوایم کے کارکنان پر ہونے والے ظلم کے خلاف
Read More    Posted on: 01 Jun 2013
جناب الطاف حسین کی جانب سے معروف نغمہ نگار اور شاعر ریاض الرحمن ساغر کے انتقال پر اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معرو ف شاعرو نغمہ نگار ریاض الرحمن ساغر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ مرحو م ایک کہنہ مشق شاعر تھے انہوں نہ صرف پاکستانی بلکہ ہندوستانی فلموں کے لئے بھی یادگارنغمے تحریر کئے ۔
Read More    Posted on: 01 Jun 2013
ماہرتعلیم ومعروف سماجی رہنماء اورفیڈرل بی ایریا ریزیڈنٹس کمیٹی کے رکن اظفررضوی شہیدکویٰسین آبادقبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
ممتاز ماہرتعلیم وسماجی رہنماء ، ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹرکے کارکن اورفیڈرل بی ایریا ریزیڈنٹس کمیٹی کے دیرینہ رکن پروفیسر اظفررضوی شہیدکوہزاروں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان یٰسین آبادکے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیااس سے قبل اظفررضوی شہید کی نمازجنازہ بعدنمازعصران کی رہائشگاہ ڈھاکہ ہاؤس واقع فیڈرل بی ایریانزد نذیر حسین یونیورسٹی روڈپراداکی گئی
Read More    Posted on: 01 Jun 2013

Urdu News Archive