ایم کیوایم شعبہ اقلیتی امور کمیٹی کورنگی سیکٹر کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم شعبہ اقلیتی امور کمیٹی کورنگی سیکٹر یونٹ یوسی 3جوزف گل ٹاؤن کے کارکن وارث گلناز کے بھائی ویرو مسیح ، کورنگی سیکٹر یونٹ یوسی 2 پی اینڈ ٹی سوسائٹی کورنگی کے کارکن لازرس بہادر کے بھائی سرفراز مسیح کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔