Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم میرپورخاص زون کے کارکن علیم احمدخان اورہمدرد قمر عباس جعفری کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میرپورخاص زون کے کارکن علیم احمدخان اور ڈیفنس سیکٹر کے ہمدرد قمر عباس جعفری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
Read More    Posted on: 09 Jul 2013
فرزہ ذیشان اورعلیم احمدخان کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نائن زیروایڈمن کمیٹی کے رکن ذیشان حبیب کی نومولودصاحبزادی فرزہ ذیشان اورایم کیوایم میرپورخاص زون سیکٹرA کے سابق رکن علیم احمدخان کے انتقال پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔
Read More    Posted on: 09 Jul 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان اظہر ایوب کو سیکٹر 3 نارتھ کراچی کے مقامی قبرستان جبکہ فراصت مرزا کو شہداء قبرستان عزیز آباد میں سینکڑوں سوگواران کی سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونیوالے متحدہ قومی موومنٹ نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137-Aکے جوائنٹ انچارج اظہر ایوب نارتھ کراچی سیکٹر 3کے مقامی قبرستان اورورناظم آباد گلبہار سیکٹریونٹ 189کے کارکن فراصت مرزا کو شہدا قبرستان عزیز آؓباد میں سینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک کردیاگیا۔اظہر ایوب شہیدکی نمازجنازہ بعدنمازظہر اللہ والی مسجد سیکٹر 5D-1 نارتھ کراچی میں اداکی گئی جبکہ فراصت مرزا شہیدکی نمازجنازہ بعد نمازظہر باب الاسلام مسجد میں اداکی گئی ۔
Read More    Posted on: 08 Jul 2013
گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام آرٹس کونسل میں ’’گداگری سے پیدا ہونے والے مسائل اور ان کا تدارک‘‘ کے عنوان سے مذاکرہ کا انعقاد
گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام گزشتہ روز آرٹس کونسل کے منظر اکبر ہال میں ’’گداگری سے پیدا ہونے والے مسائل اور ان کا تدارک ‘‘ کے عنوان سے ایک مذاکرہ منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی حق پرست سینیٹر عبد الحسیب خان تھے ۔ مذاکرہ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی ، حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ، گریجویٹ فورم کے صدر ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ ،کمشنر کراچی شعیب صدیقی ، ڈاکٹر فتح محمد برفت ، ڈاکٹر عبدالمالک ، پروفیسر اعجاز فاروقی ، محمد محمود احمد ، ڈاکٹر مستغیث الرحمن ، ڈاکٹر صلاح الدین ثانی کے علاوہ اساتذہ ، پروفیسرز ، ڈاکٹرز ، انجینئرز اور معززین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مذاکرے کے
Read More    Posted on: 08 Jul 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر انجینئر ناصر جمال اور رکن رابطہ کمیٹی سید امین الحق نے گزشتہ دنوں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے کارکنان کمال اور شاہدکی کراچی کے مقامی اسپتال میں عیادت کی
متحد قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیرانجینئر ناصر جمال اور رابطہ کمیٹی کے رکن سید امن الحق نے گزشتہ دنوں مسلح دہشت گردووں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایم کیوایم اور نگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-A کے کارکنان کمال اورشاہدکی کراچی کے مقامی میں اسپتال میں جاکر عیادت کی اور قائد تحریک جناب لطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی اور
Read More    Posted on: 08 Jul 2013
ایم کیوایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 89 کے کارکن محمد عظیم خان اور ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137کے کارکن محمد لئیق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے
Read More    Posted on: 08 Jul 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 120کے کارکن سلیم جیلانی کی والدہ عالیہ بیگم، ایم کیو ایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 125کے کارکن شاہد حبیب کی والدہ زہرا بی بی ، ایم کیو ایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹریونٹ 114کے کارکن محمد شاہد کے والد محمد حسین ، ایم کیو ایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 122-Aکے کارکن اصغر خان کے والد غلام محمد خان، ایم کیو ایم ایف بی ایریا سیکٹر (ایلڈر ونگ ) یونٹ 153کے کارکن شہاب الدین احمد کی زوجہ زاہدہ خاتون،
Read More    Posted on: 08 Jul 2013
جولائی 2013ء کے رواں ہفتے میں ایم کیوایم کے 9 کارکنان کو شہید اور متعدد کارکنان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا ہے، عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عامر خان نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے جمہوری عوامی مینڈیٹ کو دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال بنادیا گیا ہے ، ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان کو لیاری گینگ وار ، نام نہاد پیپلز امن کمیٹی اور فرقہ پرست تنظیموں کے دہشت گردوں کی جانب سے دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کیا جارہا ہے ، صرف جولائی 2013کے رواں ہفتے میں ایم کیوایم کے 9کارکنان کی شہادت اور متعدد کارکنان کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے واقعات کھلی دہشت گردی ہیں
Read More    Posted on: 08 Jul 2013
ہنگو میں بم دھماکہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہنگو میں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بم دھماکوں اور دہشت گردی کے ذریعے معصوم و بے گناہ انسانوں کو خاک و خون میں نہلانے والے سفاک دہشت گردملک کے کھلے دشمن ہیں اور تاریکیوں کے اندھیروں میں گم ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ
Read More    Posted on: 08 Jul 2013
دادو سے کراچی آنے والی بس کو حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق وزخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دادو سے کراچی آنے والی بس کو حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق وزخمی ہونے پر کر ہلاک ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دادو سے کراچی آنے والی بس کو حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق وزخمی ہونے پر کر ہلاک ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 08 Jul 2013

Urdu News Archive