Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
لفاظی اور اچھے جملوں کا استعمال کرکے کوئی قوم ترقی یافتہ نہیں بن سکتی، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ لفاظی اور اچھے جملوں کا استعمال کرکے کوئی قوم ترقی یافتہ نہیں بن سکتی ۔ ترقی یافتہ بننے کیلئے کسی بھی قوم میں خوداحتسابی کامسلسل جاری عمل ، وطن سے سچی محبت ، ایمانداری اور مثالی عمل وکردار کا ہونا ضروری ہے اور ان خصوصیات کو اپناکرہی کوئی قوم ترقی کی معراج پر پہنچ سکتی ہے۔
Read More    Posted on: 04 Jul 2013
شاہراہ پاکستان اور ایس ایم توفیق روڈ پر زیر تعمیر فلائی اوورز میں غیر معیاری میٹریل کے استعمال کا نوٹس لیا جائے، اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی نے شاہراہ پاکستان زیرتعمیرواٹرپمپ،عائشہ منزل اورایس ایم توفیق روڈ پرڈاک خانہ اورتین ہٹی فلائی اوورزمیں ناقص و غیر معیاری میٹریل کے استعمال کرنے کے انکشاف پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اورمطالبہ کیاہے کہ شاہراہ پاکستان اورایس ایم توفیق روڈپرزیرتعمیرفلائی اوورزمیں غیرمعیاری میٹریل کے استعمال کا نوٹس لیاجائے ،فلائی اوورزکی تعمیرمیں لگائے گئے میٹریل کی فی الفور اچھی طرح مکمل جانچ پرتال کروائی جائے اورذمہ دار افرادکے خلاف بلاامتیازکارروائی عمل میں لائی جائے۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں اراکین سندھ اسمبلی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 04 Jul 2013
تھر پارکر میں پر اسرار بیماری کے باعث موروں کی ہلاکت کا نوٹس لیا جائے، اراکین سندھ اسمبلی سلیم بندھانی، اشفاق منگی
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی سلیم بندھانی اوراشفاق منگی نے تھرپارکرمیں پراسراربیماری کے باعث قیمتی موروں کی اچانک ہلاکت پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے اورمطالبہ کیاہے کہ موروں میں پائی جانیوالی بیماری پرقابوپانے کیلئے مثبت بنیادوں پراقدامات بروئے کار لائیں جائیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ 
Read More    Posted on: 04 Jul 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے سینٹرل پنجاب اور ڈسٹرکٹ لاہور کی تنظیم نو کر کے سینٹرل پنجاب تنظیم 22 رکنی اور ڈسٹرکٹ لاہور کی 21 رکنی کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ نے سینٹرل پنجاب اورڈسٹرکٹ لاہورکی تنظیم نوکرتے ہوئے سینٹرل پنجاب کی22رکنی اورڈسٹرکٹ لاہورکی21رکنی کمیٹیوں کے نئے ذمہ داران کے ناموں کااعلان کردیاہے،سینٹرل پنجاب اورڈسٹرکٹ لاہورکی تنظیم نو کااعلان ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدامین الحق نے بدھ کی شب ایم کیوایم پنجاب ہاؤس میں منعقدہ جنرل ورکرزاجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔اس موقع پر
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
ایم کیوایم امریکہ کا کنونشن قائد تحریک جناب الطاف حسین سے تجدید عہدِ وفا کی شکل اختیار کر گیا
ایم کیو ایم امریکہ کے سہ روزہ کنونشن کے دوسرے روز اٹلانٹا میں بڑے عوامی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکہ کے اٹھارہ سے زائد شہروں سے آئے ہوئے ایم کیو ایم کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردوں کے ساتھ پاکستانی کمیونیٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔کنونشن کا عوامی پروگرام قائد تحریک جناب الطاف حسین سے تجدید عہد وفا ء کی شکل اختیار کر گیا۔ کنونشن کے شرکاء نے قرارداد کے ذریعے اس عزم کا اظہار کیا کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف ہونے والی تمام اندرونی اور بیرونی سازشوں کوناکام بنا دیا جائیگا اور 
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رکن انیس احمد قائم خانی کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں بحیثیت رکن شامل کر لیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئررکن انیس احمدقائم خانی کومتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں بحیثیت رکن شامل کرلیاگیا ہے ۔ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے انیس احمدقائم خانی کورابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-A کے کارکن عبد الاول کی شہادت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118-A کے کارکن عبدالاول کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہیدکے لواحقین سے دلی تعزیت اورہمدردی کااظہارکیاہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے عبدالاول شہید کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ میں اورایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔انہوں نے دعاکی کہ
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
اورنگی ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں نے ایم کیوایم کے کارکن عبدالاول کو فائرنگ کر کے شہید کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118-A کے کارکن عبدالاول کے بہیمانہ قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ تحریک کے سینئرکارکن عبدالاول ولداحمدحسین آج رکشہ میں ڈیوٹی پرجارہے تھے کہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں ڈبہ موڑ کے قریب مسلح دہشت گردوں نے ان پر اندھادھندفائرنگ کردی ۔انہیں فوری طورپرعباسی شہید اسپتال لے جایاگیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہیدہوگئے ۔ 
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
کراچی میں بجلی کی طویل دورانئے اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فی الفور خاتمہ کیا جائے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل دورانئے کی لوڈشیڈنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی، صوبائی حکومت سندھ اورملک کی معیشت کے محور شہر کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلہ کو اولین ترجیح دے اور شہریوں کوبجلی کی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات دلانے کیلئے فی الفور ٹھوس اور مثبت اقدامات بروئے کار لائے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
رابطہ کمیٹی کا چوہدری محمد ایوب کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم برطانیہ کے کارکن اور پیٹربرا کے سابق میئرچوہدری اکرم ایوب کے بھائی ایس پی چوہدری محمد ایوب کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
Read More    Posted on: 03 Jul 2013

Urdu News Archive