Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کارکنان کے سوگوار لواحقین سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم شعبہ خواتین فیڈرل بی ایریایونٹ146کی جوائنٹ انچارج سیدہ مختارزوجہ محمد اسلم، ٹنڈوالہیار زون یونٹ4/Aکے کارکن فرحان احمد،لانڈھی سیکٹریونٹ 84کے کارکن خالد شاہ کے والد محمد یونس،جامشورو زون یونٹ2/Bکے آفس سیکریٹری محمد قادر کے بڑے بھائی محمد حنیف اور نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ137/Aکے یونٹ انچارج سعید الحق کی والدہ محترمہ قمر النساء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 Sep 2013
لانڈھی کے علاقے مجید کالونی میں امام بارگاہ پر بم دھماکہ قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے لانڈھی کے علاقے مجیدکالونی میں امام بارگاہ پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوراس واقعہ میں متعددافرادکے زخمی ہونے پردلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں کہا کہ مساجد، امام گاہوں، اورمزارات کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا اورمعصوم لوگوں کوخون میں نہلانا اسلام کی تعلیمات نہیں اورجوعناصر اس طرح کی کارروائیاں کررہے ہیں وہ
Read More
Posted on:
19 Sep 2013
ایلڈرز ونگ کے کارکن یونس قریشی اور جامشورو زونل کمیٹی کے رکن مرزا رضوان بیگ کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے نائن زیرو پر خدمات انجام دینے والے ایم کیو ایم ایلڈرز ونگ کے کارکن یونس قریشی اور جامشورو زونل کمیٹی کے رکن مرزا رضوان بیگ کے انتقال پرگہرے رنج وغم اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اور کہا کہ
Read More
Posted on:
19 Sep 2013
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی سالگرہ کے پر مسرت موقع پر میڈیکل ایڈ کمیٹی کے تحت محفل میلادؐ کا انعقاد
ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیراہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی60ویں سالگرہ کے موقع پرایم سی ایچ سینٹرناظم آبادمیں محفل میلادؐ منعقدہواجس میں قائد تحریک الطاف حسین کی صحت وتندرستی اوردرازی عمرکیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔محفل میلادؐ میں میڈیکل ایڈکمیٹی کے
Read More
Posted on:
19 Sep 2013
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی سالگرہ پر لاڑکانہ یتیم خانے میں بچوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی60ویں سالگرہ کے پرمسرت موقع پرمتحدہ قومی موومنٹ سوشل فورم کے رکن عبداللہ بلیدی نے لاڑکانہ زونل کمیٹی کے انچارج واراکین کے ہمراہ لاڑکانہ میں یتیم خانے کادورہ کیااورمعصوم بچوں میں کھلونے، ملبوسات اوردیگرتحائف تقسیم کیے اوران کے ساتھ ملکر جناب الطاف حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پرانہوں نے یتیم خانے کے ایڈمنسٹریٹراکبرچانڈیوکوبچوں کیلئے جان بچانے والی ادویات بھی پہنچائی۔ سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ بلیدی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
19 Sep 2013
حیسکو کی جانب سے واسا کی اچانک بجلی کاٹنے کا عمل غیر منطقی ہے فی الفور نوٹس لیا جائے، حق پرست اراکین
ایم کیوایم کے حق پرست اراکین سندھ نے حسیکوکی جانب سے واساکی بجلی کاٹنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بجلی کاٹے جانے کے عمل کوحیدرآبادکے عوام کے ساتھ زیادتی قراردیاہے۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں حق پرست اراکین نے کہاکہ حیسکو کی جانب سے اچانک واساکی بجلی کاٹنے کے غیرمنطقی عمل سے پمپنگ اسٹیشن بندہیں جس کے باعث حیدر آبادمیں پانی کی سپلائی شدیدمتاثرہے جبکہ بجلی کاٹنے سے دیگرتمام ادارے اورحیدآبادکے عوام براہ راست متاثرہورہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
19 Sep 2013
پشاور اچینی بالا میں پیرانو مسجد پر دستی بموں کے حملے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے پشاور اچینی بالا میں پیر انو مسجد میں دستی بموں کے حملے کی سخت ترین الفاظ مذمت کی ہے اور اس کے نتیجے میں جابحق ہونے والے افراد پر دلی افسوس کا اظہا کیا ہے۔ ایک جناب الطاف حسین کہاکہ پولیس انتظامیہ فوری طور پر اس واقعہ میں ملوث کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔
Read More
Posted on:
19 Sep 2013
شہر میں امن کے لئے سیکیورٹی اداروں کو تمام تر تفرقات اور تعصبات سے باہر آکر آپریشن کرنا ہوگا، حیدر رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کی بحالی کے لیے حکومت اور سکیورٹی اداروں کو تمام تر تعصبات سے بالاتر ہو کر سوچنا ہو گا۔طاقت کے مثبت استعمال سے شہر اور ملک میں امن قائم کیا جا سکتا ہے ۔ نوجوانوں کی بڑی تعداد کی اس مباحثے میں شرکت قابل تحسین بات ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے تحت جامعہ کراچی میں منعقدہ پانچویں کل کراچی اُردو مباحثے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انکا کہنا تھا کہ
Read More
Posted on:
19 Sep 2013
ڈین اسلامک اسٹڈیز جامعہ کراچی شکیل اوج صاحب کی شہادت اے پی ایم ایس او کا اظہار افسوس
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے انچارج و اراکین مرکزی کابینہ نے ڈین اسلامک اسٹڈیز جامعہ کراچی شکیل اوج صاحب کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیاجنہیںآج صبح بیت المکرم مسجد کے قریب نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے شہید کردیا گیافائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انچارج واراکین مرکزی کمیٹی کا کہنا تھا کہ اساتذہ کرام کسی بھی قوم کی تعمیر میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں مگر قابل افسوس بات ہے کہ ہمارے ملک میں جہاں ایک عام شہری محفوظ نہیں ہے وہیں دوسری جانب اساتذہ و طلبا ء جیسے معزز و محترم طبقے کے ساتھ بھی اس قسم کے واقعات رونماں ہوتے رہتے ہیں
Read More
Posted on:
18 Sep 2013
ایم کیوایم جنوبی پنجاب کمیٹی کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کی 60 ویں سالگرہ ملتان ہاؤس میں منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر ایم کیو ایم جنوبی پنجاب کمیٹی کے زیر اہتمام ملتان ہاؤس میں باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں جنوبی پنجاب کمیٹی کے اراکین اور مختلف ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور جناب الطاف حسین کوسالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔اس موقع پر
Read More
Posted on:
18 Sep 2013
...
1141
1142
1143
1144
1145
1146
1147
1148
1149
1150
1151
1152
1153
1154
1155
...
News
11481
to
11490
of
13764
Urdu News Archive
آپ اپنے گھرکی آگ بجھانہیں پائے لیکن دوسروں کے گھرکی آگ بجھانے میں مصر
...
24 Oct 2026
پولیٹیکل انجینئرنگ کرکے ایم کیوایم کوتوڑا گیا تھا اسی طرح اب پی ٹی آئ
...
24 Oct 2026
پاکستان میں مارشل لائی جمہوریت نافذ ہے
...
19 Oct 2026
کشمیریوں پر ظلم بند ہوناچاہیے،کے جائزمطالبات پر سنجیدگی سے غورکرکے انہ
...
18 Oct 2026
پاکستان کے عوام کو اب تک مطالعہ پاکستان کے ذریعے جوتاریخ پڑھائی گئی ہ
...
17 Oct 2026
نوجوان جعلسازوں سے ہوشیاررہیں اور ملازمت یا اعلیٰ تعلیم کیلئے بیرون مل
...
16 Oct 2026
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نے خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کاخاتمہ کرکے جم
...
16 Oct 2026
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نے خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کاخاتمہ کرکے ج
...
16 Oct 2026
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المنا
...
15 Oct 2026
اپنے بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے کشمیری عوام پر مظالم بند کئے
...
13 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us