ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمامAPMSO کے 45 ویں یوم تاسیس کامرکزی اجتماع کل بروز ہفتہ لندن میں ہوگا
اجتماع اسٹین مور میں واقع CANONS ہال میں ہوگا میںشام ساڑھے پانچ بجے ہوگا۔ اجتماع کی تیاریاں جاری ہیں
لندن … 9 جون 2023ء
ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام APMSO کے 45 ویں یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع کل بروزہفتہ10جون کولندن میں ہوگا۔ یہ اجتماع لندن کے علاقے اسٹین مور میں واقع CANONS ہال واقع
1-17 Wemborough Road, HA7 2DU میں منعقد کیاجائے گا۔ ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام APMSOکایہ اجتماع شام ساڑھے پانچ بجے ہوگا۔ اس سلسلے میں تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ اجتماع میں لندن کے ساتھ ساتھ دیگرشہروںسے تعلق رکھنے والے کارکنان اورہمدردشرکت کریں گے۔
٭٭٭٭٭