Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے زیراہتمام مہران آرٹس کونسل میں ہونے والی روح پروررحمت اللعالمین ؐ کانفرنس کی جھلکیاں
ربیع الاوّل کے ما ہ مبارک مہینے میں جشن عیدمیلادالبنی ؐکے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے زیراہتمام مہران آرٹس کونسل لطیف آبانمبر7 میں روح پرور رحمت اللعالمینؐ کانفرنس منعقدکی گئی۔
Read More    Posted on: 24 Jan 2014
پاکستان میں بسنے والی تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے مظلوم عوام جنا ب الطاف حسین کی قیا دت میں ایم کیو ایم کے پرچم تلے متحد ہیں رکن رابطہ کمیٹی یوسف شاہوانی
متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے کہا ہے کہ اندورنی اور بیرونی خطرات کے باعث پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک ترین دور سے گذر رہاہے اور ایسی صورتحال میں قوم کا فرض ہے کہ وہ ملک کی بقا اور سلامتی کے لئے متحد ہو جائے ۔ وہ کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتما م منگھو پیر یو سی 8، گڈاپ ٹاؤن ، شاہ خالد کالونی ، خواستی بروہی گوٹھ ،KBR سوسائٹی بفرزون اور عمر بلوچ گوٹھ بلاک Mنارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں علیحدہ علیحدہ کارنر میٹنگز کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔
Read More    Posted on: 24 Jan 2014
ملک دشمن دہشت گردوں سے مذاکرات کاعمل امن کاضامن نہیں ہوسکتا،میاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے زیراہتمام سینٹرل پنجاب،لوئرپنجاب اوراپر پنجاب کے شہروں لاہور،راولپنڈی اورملتان میں دعائیہ اجتماعات منعقدکیے گئے جس میں قومی سلامتی اورملک بھرمیں بم دھماکوں،خودکش حملوں اوردہشت گردی کے دیگرواقعات میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں،پولیس اہلکاروں، صحافیوں ،مذاہبی رہنماؤں،معصوم بچوں ،بچیوں اور خواتین سمیت بے گناہ شہریوں سے اظہاریکجہتی کیاگیااورشہداء کی مغفرت ان کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں 
Read More    Posted on: 24 Jan 2014
الطاف حسین نے اس ملک میں بسنے والے مظلوم ومحکوم عوام کو اپنے حقوق کے حصّول کی جدوجہدکر رہے ہیں ، رکن یوسف شاہوانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے الطاف حسین ملک بھر میں بسنے والے غریب ومتوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے 98فیصد مظلوم ومحکوم عوام کے محبوب رہبرورہنما ہیں ،الطاف حسین نے اس ملک میں بسنے والے مظلوم ومحکوم عوام کو اپنے حقوق کے حصّول کی جدوجہدکر رہے ہیں ۔متحدہ قومی موومنٹ مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام عنقریب مختلف قومیتوں پر مشتمل عوام کے جلسہ \"آغاز انقلاب \"کے حوالے سے بابا جزیرہ آئی لینڈ سیکٹر، خاصخیلی محلہ ابراہیم حیدری یونٹ ابراہیم حیدری سیکٹر اور بھنگوریہ گوٹھ میں علیحدہ علیحدہ کارنر میٹنگز کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے
Read More    Posted on: 24 Jan 2014
اب وقت آگیا ہے کہ ہم پاکستانی بن کر ملک کے دفاع اور ترقی کے لئے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں۔رکن رابطہ کمیٹی احمد سلیم صدیقی
متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے کہا ہے کہ ملک دشمن دہشت گرد عناصرتواتر کے ساتھ پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں اور ملک میں مذہبی منافرت پھیلاکر اپنے مذموم مقاصدحاصل کرنا چاہتے ہیں۔ 
Read More    Posted on: 24 Jan 2014
۱۲ربیعِ اول جشن عیدمیلادالنبیؐ کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراؤنڈمیں’’محفل ذکرِ مصطفےٰؐ‘‘منعقد ہوگی
جشن عیدمیلاد النبیؐ 12ربیع اول کے سلسلے میں ہر سال کی طرح امسال بھی متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام بروزہفتہ25جنوری بعدنمازعشاء جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں عظیم الشان ’’محفل ذکرِ مصطفےٰؐ‘‘ منعقد ہوگی جس میں جید علمائے کرام ، مشائخ وعظام، ذاکرین سیرت طیبہ ؐ پرروشنی ڈالیں گے جبکہ ملکی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں حضرات سرکار دو عالم ؐ کی شانِ اقدس میں گلہائے عقیدت پیش کریں گے
Read More    Posted on: 24 Jan 2014
سکھرکے قریب ٹرک اورٹرین کے خوفناک تصادم میں متعددمسافروں کے جاں بحق وزخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدقومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سکھرکے قریب دبرپھاٹک پرٹرک اورعوامی ایکسپریس کے خوفناک تصادم میں معصوم بچوں اورخواتین سمیت متعددمسافروں کے جاں بحق وزخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکیا ہے اورمطالبہ کیاکہ حادثے کی تحقیقات کراکرذمہ دارافرادکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے
Read More    Posted on: 24 Jan 2014
گوجرانوالہ میں حکمراں جماعت کے کارکنوں کی جانب سے شدید ہوائی فائرنگ قابل مذمت ہے، ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے مسلم لیگی رہنماء خرم دستگیرکے وفاقی وزیربننے پر گوجرانوالہ میں حکمراں جماعت کے کارکنوں کی جانب سے شدید ہوائی فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کی جانب سے کراچی میں اسلحہ کی بازیابی کیلئے گھرگھرآپریشن کے مطالبہ کیا جاتا ہے لیکن صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں سمیت ملک کے حصوں میں قتل وغارتگری ، اغواء برائے تاوان ، مسلح دہشت گردی ،ڈکیتی ، لوٹ ماراوراسلحہ کے آزادانہ استعمال کے روزمرہ واقعات پران کی جانب سے مجرمانہ خاموشی اختیارکرلی جاتی ہے
Read More    Posted on: 24 Jan 2014
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کے وفد کی جامعہ بنوریہ اسلامیہ کے مہتمم مفتی نعیم ،شیعہ علماء کرام مولانا شنہشاہ حسین نقوی، علامہ حسین مسعودی اور عمائدین سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ملک کی موجود ہ صورتحال اور خصوصاً سانحہ مستونگ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان پر مشتمل وفود نے دارالعلوم جامعہ بنوریہ اسلامیہ کے مہتمم اعلیٰ مفتی نعیم ،شیعہ علماء کرام اور عمائدین سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ایم کیوایم کے وفود میں رابطہ کمیٹی کے ارکان میں سیف یار خان ، عبدالحسیب ،احمد سلیم صدیقی اورخالدسلطان،ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد و ارکان سمیت حق پرست ارکان اسمبلی انور رضا اور محمد دلاور بھی موجود تھے۔ایم کیو ایم کی جانب سے وفودنے جامعہ بنوریہ اسلامیہ سائیٹ میں مفتی نعیم ، جعفریہ الائنس کے صدر علامہ حسین مسعودی اور معروف شیعہ عالم اور چیئر مین’’ جے ڈی سی‘‘ مولانا شہنشاہ حسین نقوی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
Read More    Posted on: 24 Jan 2014
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں حسن اسکوائرکے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملے پر رابطہ کمیٹی کا اظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں حسن اسکوائرکے قریب پولیس موبائل پر دستی بم حملے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے


Read More    Posted on: 24 Jan 2014

Urdu News Archive