سوگوار کارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔ ۔ یکم فروری ، 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم فیڈ رل بی ایریا سیکٹر یو نٹ 153 Aکی ہمد رد دردانہ ،ایم کیوایم 90بورڈ کمیٹی کے رکن راؤ ندیم کے والد راؤ خلیل الرحمن ، ایم کیوایم مرکزی الیکشن سیل کے رکن ارشاد انصاری کے چچا شر یف انصاری ،کراچی مضا فاتی آرگنا ئز نگ کمیٹی اولڈ ملیر سیکٹر یونٹ رمضا ن لاسی گوٹھ کے کارکن پنہل مر ی کے والد اللہ ڈنو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تما م سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحو مین کواپنی جواررحمت میں جگہ اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے۔(آمین)