Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد اورسابق وزیرداخلہ اورپیپلزپارٹی کے رہنماسینیٹررحمن ملک کی لندن میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے تفصیلی ملاقات
گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان اورسابق وزیرداخلہ اورپیپلزپارٹی کے وائس پریزیڈینٹ سینٹررحمن ملک نے بدھ کی شب ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے لندن میں تفصیلی ملاقات کی ۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرندیم نصرت بھی موجودتھے ۔ ملاقات انتہائی خوشگوارماحول میں ہوئی جس میں اس بات پر اتفاق کیاگیاکہ پاکستان کواس وقت جن داخلی وخارجی چیلنجز کاسامنا ہے اس کے پیش نظر ملک کی تمام جماعتوں اورعوام کے تمام طبقات کے مابین اتحادواتفاق کی اشدضرورت ہے۔
Read More    Posted on: 30 Jan 2014
قصبہ کالونی میں یکے بعد دیگرے بم دھماکوں پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقےْ قصبہ کالونی میں یکے بعد دیگرے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ میں متعدد شہریوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ میں ملوث سفا ک درندہ صفت عناصر کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More    Posted on: 30 Jan 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیراورمعروف کرکٹرراشدلطیف کے والدعبدالطیف مرحوم کے فاتحہ سوئم میں رابطہ کمیٹی اوردیگرکی شرکت
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج و حق پرست رکن سندھ اسمبلی محترمہ نا ئلہ منیرا ور معروف کرکٹر راشد لطیف کے والد عبدالطیف مرحوم کے فاتحہ سوئم العزیزمسجد اوران کی رہائشگاہ ڈیفنس کھڈا مارکیٹ پرمنعقدہواجس میں مرحوم کی روح کے ایصا ل ثواب کیلئے قر آن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی 
Read More    Posted on: 29 Jan 2014
وزیراعظم نوازشریف نےمذاکرات کیلئےجواعلان کیاہےاس کیلئےدعاگوہیں۔متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نوازشریف کی پارلیمنٹ میں کی جانے والی تقریر میں شدت پسندوں سے مذاکرات کے لئے چار رکنی کمیٹی کے قیام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سلسلے میں ہونے والی آل پارٹیزکانفرنس میں جب تمام سیاسی جماعتوں نے مذاکرات کامشورہ دیاتھا
Read More    Posted on: 29 Jan 2014
جناب الطاف حسین کےکروڑوں چاہنےوالےعوام ملک کی سلامتی اوراستحکام کیلئےاپنی ذمہ داری نبھانےکیلئےتیارہیں ،عبدالحسیب ،یوسف شاہوانی
 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اور یوسف شاہوانی نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطا ف حسین کے کروڑوں چاہنے والے عوام ملک کی سلامتی اور استحکام کیلئے اپنی ذمہ داری نبھانے کیلئے تیار ہیں لہٰذا حکومت اور عسکری ادارے بھی دہشت گردی کے عفریت کے خلاف لچک کے مظاہروں کا سلسلہ ختم کریں اور ملک دشمن دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچائے 
Read More    Posted on: 29 Jan 2014
رینجرزہیڈکوارٹرکے قریب خودکش حملہ آوورکوروکنے والے انسپکٹرجاویدشہیدکواعلیٰ اعزازدیاجائے،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی وصوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیاکہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادبلاکBمیں واقع رینجرزہیڈکوارٹرکے قریب خودکش حملہ اوورکوروکنے والے اسپکٹر جاویدشہیدکواعلیٰ ترین اعزازدیاجائے اورشہیدکی بیوہ اوربچوں کومعاوضہ اداکیاجائے
Read More    Posted on: 29 Jan 2014
ممتاز ٹی وی کمپیئر اور ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر لئیق احمدخان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتاز ٹی وی کمپیئر، ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر لئیق احمد خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ پروفیسر لئیق احمد خان کا شمار پاکستان ٹیلیویژن کے اولین کمپیئر میں ہوتا ہے ، علمی ادبی میدان میں انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
Read More    Posted on: 29 Jan 2014
ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد میں یکے بعد دیگرے بم دھماکوں پر جناب الطاف حسین کا شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد میں یکے بعد دیگرے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ میں رینجرز اہلکار اور شہریوں کے شہید و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ میں ملوث سفا ک درندہ صفت عناصر کو فی الفور گرفتار کیا ہے جائے 
Read More    Posted on: 29 Jan 2014
ناظم آباد میں بورڈ آفس کے قریب رینجرز کی چوکی پر بم دھماکوں کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ناظم آباد میں بورڈ آفس کے قریب رینجرز کی چوکی پر بم دھماکوں کے واقعہ کی مذمت کی ہے اور اس کے واقعہ کے نتیجے میں رینجرز کے ایک اہلکار کی شہادت اور دیگر سیکورٹی اہلکار سمیت چھ افراد کے زخمی ہونے پر دلی افسو س کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کو بزدالانہ کارروائی قرار دی ہے 
Read More    Posted on: 29 Jan 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کاکارکنان سے اظہار تعزیت ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج و اراکین نے رضوانہ واجد کی رہائشگاہ جاکر تعزیت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی کمیٹی کی رکن رضوانہ واجد کی بڑی بہن ،ایم کیو ایم سکھر زونل کمیٹی کے رکن محمد فرید کے بھتیجے محمد خلیل صدیقی اور ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن خورشید انور ایڈوکیٹ کی والدہ محترمہ شاہ ناز خانم کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا ۔
Read More    Posted on: 28 Jan 2014

Urdu News Archive