Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پشاورمیں اسکیم چوک پر بم دھماکے کی شدید مذمت ،متعددافرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پر اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاورمیں اسکیم چوک پر بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورواقعہ میں متعددافرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ درندہ صفت دہشت گردوں نے پاکستان کے خلاف جنگ چھیڑرکھی ہے اوروہ روزانہ پولیس، سیکوریٹی فورسزاورمعصوم شہریوں کوخودکش حملوں اوربم دھماکوں کے ذریعے دہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں اورمعصوم وبے گناہ نوجوانوں، بزرگوں،عورتوں اور بچوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں اوردیدہ دلیری کے ساتھ دہشت گردی کی ان کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کررہے ہیں مگر ہمارے حکمراں ان دہشت گردوں کی سرکوبی کرنے کے بجائے محض زبانی جمع خرچ کررہے ہیں
Read More
Posted on:
23 Jan 2014
سانحہ مستونگ کے شہداء سے اظہاریکجہتی کیلئے جاری احتجاجی دھرنوں پربیٹھے ہزارہ کمیونٹی سے مذاکرات کیلئے وفاق جلد از جلد اپنی پوزیشن واضح کرے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں بالخصوص کوئٹہ اورکراچی میں ہزارہ کمیونٹی کی جانب سے جاری احتجاجی دھرنوں پرتشویش کا اظہار کیاہے اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ مستونگ میں شہداء سے اظہاریکجہتی کیلئے جاری احتجاجی دھرنوں پربیٹھے ہزارہ کمیونٹی سے مذاکرات کیلئے وفاق جلد از جلد اپنی پوزیشن واضح کرے۔
Read More
Posted on:
23 Jan 2014
مسقط عمان میں پاکستانی اسکول بس میں حادثے کے نتیجے میں معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہار تعزیت
حق پرست رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی ڈاکٹر فارو ق ستار نے مسقط عمان میں پاکستانی اسکول بس میں حادثے کے نتیجے میں معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
23 Jan 2014
حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی ، ارتضیٰ فاروقی اور نشاط محمد ضیاء قادری کی شاہراہ فیصل پرجاری احتجاجی دھرنے میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمدعلی،ارتضیٰ فاروقی اورنشاط محمدضیاء قادری کے کے ہمراہ ایم کیوایم کے ذمہ داران پرمشتمل وفدنے شاہراہ فیصل فلک نازپلازہ پرسانحہ مستونگ کے شہداء سے اظہاریکجہتی کیلئے جاری احتجاجی دھرنے میں شرکت کی اوراحتجاجی دھرنے کے منتظمین سے ملاقات کرکے ان سے سانحہ مستونگ پرقائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیا۔
Read More
Posted on:
23 Jan 2014
روزنامہ ایکسپریس ملتان کے سینئر سب ایڈیٹر اختر درانی کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ ایکسپریس اخبار ملتان کے سینئر سب ایڈیٹر اختر درانی کے انتقال پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
23 Jan 2014
رابطہ کمیٹی کے ارکان کی علامہ ظہیرعابدی اورعلامہ شاہ تراب الحق قادری سے ملاقات محفلِ ذکرمصطفی میں شرکت کی دعوت
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام25جنوری 2014ء بروزہفتہ بعدنمازعشاء بمقام جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہونیوالی عظیم الشان ’’محفل ذکر مصطفےٰؐ‘‘ کے سلسلے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست اراکین اورایم کیوایم کے شعبہ جات کے ارکان پرمشتمل ایم کیوایم کے وفدکی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
23 Jan 2014
ٹاورپرسانحہ مستونگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج ،شیلنگ،ہوائی فائرنگ اورواٹر کینن کے استعمال سمیت شیعہ رہنماء و ذاکرعلامہ علی عابدی اوردیگرمظاہرین کی گرفتاریوں پرڈاکٹرمحمدفاروق ستارکااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وقومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کراچی کے علاقے ٹاورپرسانحہ مستونگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین پر سندھ حکومت کی ایماء پرپولیس کے لاٹھی چارج ،شیلنگ،ہوائی فائرنگ اورواٹر کینن کا ستعمال کرکے شیعہ رہنماء و ذاکرعلامہ علی عابدی کی سمیت مظاہرین گرفتاریوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیاہے کہ پرامن احتجاجی مظاہرین پرپولیس گردی کانوٹس لیاجائے
Read More
Posted on:
23 Jan 2014
کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لیبرڈویژن ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی یونٹ S B C A کے کارکن محمد فرحان خان کے والد محمد عارف خان اور ایم کیو ایم صوبائی کمیٹی کشمیر خیبر پختونخواہ گلگت بلتستان کمیٹی کے رکن بابر حسین کی والدہ محترمہ شہناز خانم کے انتقال پردلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
23 Jan 2014
لندن میں ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کے والدین کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس
مولانا تنویرالحق تھانوی نے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے خشوع وخضوع کے ساتھ فاتحہ خوانی کرائی
سانحہ مستونگ، سانحہ نواب شاہ، سانحہ بنوں اورملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کا شکار شہداء کیلئے دعا
Read More
Posted on:
23 Jan 2014
سیاسی جماعتیں عوامی خدمت کے نام پر سیاست کرتی ہیں جبکہ جناب الطاف حسین نے اس تحریک کے آغازسے سیاست میں خدمت کو متعارف کرایا ،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام سالِ نو کے موقع پر کیلنڈر برائے 2014ء کا اجراء کردیاگیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین واسع جلیل ،کیف الوریٰ احمد سلیم صدیقی ،خالد سلطان ،ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے انچارج فاروق جمیل و اراکین سمیت مختلف اسپتالوں ،ڈسپینسریوں سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔
Read More
Posted on:
22 Jan 2014
...
991
992
993
994
995
996
997
998
999
1000
1001
1002
1003
1004
1005
...
News
10001
to
10010
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us