Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ٹنڈو الہ یار زون کے کارکن حمید میاں پٹھان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم ٹنڈوالہ یار زون کے کارکن حمید میاں پٹھان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 28 Jan 2014
ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی جوائنٹ انچارج نائلہ منیر اور معروف کرکٹرراشد لطیف کے والد عبدالطیف مرحوم کو گذری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
ایم کیوا یم شعبہ خواتین مرکزی کمیٹی کی جوائنٹ انچارج و حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر اور معروف کرکٹر راشد لطیف کے والد عبدالطیف کو منگل کے روز گذری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
Read More    Posted on: 28 Jan 2014
جناب الطاف حسین پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اقلیتی امور کے تحت خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں مختلف ٹاؤنز اور یوسیز کمیٹیوں کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد کیا گیا ۔اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سیف یار خان اور عبد الحسیب سمیت ایم کیو ایم شعبہ اقلیتی امور کے جوائنٹ انچارجز گردھاری لعل ،پطرس یوسف و اراکین بھی موجود تھے




Read More    Posted on: 28 Jan 2014
پشاور میں ملالہ یوسفزئی کی کتاب کی تقریب رونمائی روکنا آزادی رائے کے اصولوں کے منافی ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاور میں ملالہ یوسفزئی کی کتاب کی تقریب رونمائی کو خیبر پختونخواہ کی حکومت کی جانب سے روکنے جانے کی مذمت کی ہے اور سوال کیا ہے کہ خیبر پختونخواہ کی حکومت اتنی خوفزدہ کیوں ہے
Read More    Posted on: 28 Jan 2014
پختون عوام سمیت ملک کی دیگر قومیتوں کو اپنے مفادات کیلئے بیوقوف بنانے والے نام نہاد سیاستدانوں کی دکانداری جلد بند ہونے والی ہیں ، اسلم شاہ آفریدی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین تمام قومیتوں، مذاہب اور غریب ومتوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے کروڑوں عوام کے حقوق کے حصول کی جدوجہد کررہے ہیں اور اب پختون عوام سمیت ملک کی دیگر قومیتوں کو اپنے مفادات کیلئے بیوقوف بنانے والے نام نہاد سیاستدانوں کی دکانداری جلد بند ہونے والی ہے 
Read More    Posted on: 27 Jan 2014
ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کئے بغیر امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کی امیدیں وابستہ رکھنا خود فریبی کا عمل ہے ، رابطہ کمیٹی ارکان عبدا لحسیب ، اشفاق منگی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اور اشفاق منگی نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کئے بغیر امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کی امیدیں وابستہ رکھنا خود فریبی کا عمل ہے اور ملک کے استحکام اور سا لمیت کیلئے اب یہ ضروری ہوچکا ہے کہ مفاد پرستی ، خود غرضی اور خود فریبی جیسی بیماریوں سے چھٹکارا پاکر دہشت گردی کے خلاف جلد سے جلد متفقہ اور ٹھوس لائحہ طے کرکے کارروائی عمل میں لائی جائے 
Read More    Posted on: 27 Jan 2014
ایم کیوایم یوکے شعبہ ء خواتین کے زیراہتمام جشن ولادت نبی اکرمؐ کے سلسلے میں لندن میں محفل میلاد منعقد کی گئی
متحدہ قومی موومنٹ یوکے شعبہ ء خواتین کے زیراہتمام جشن ولادت نبی اکرمؐ کے سلسلے میں لندن کے مقامی ہال میں محفل میلاد منعقد کی گئی ۔ محفل میلادایم کیوایم شعبہ خواتین کی ذمہ داروں، کارکنوں، لندن اورمختلف شہروں میں مقیم پاکستانی خواتین اور طالبات نے شرکت کی
Read More    Posted on: 27 Jan 2014
ایم کیوایم ٹنڈوالہ یار زون کے کارکن سید چا ند شاہ کے انتقال پر جنا ب الطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ٹنڈوالہ یار زون کے کا رکن سید چا ند شاہ اور ضلع باغ کمیٹی کے رکن آصف جرارکے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی
Read More    Posted on: 27 Jan 2014
سوگوار کارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم سا ئبر کمیو نیکیشن کمیٹی کے رکن صا لح نعیم کے والدمحمو د صد یق، جنوبی پنجاب کمیٹی کے نائب صدر اظہار الحق کے ولدعبدالشکور اورایم کیوایم ٹنڈ والہ یار زون کے 1-B کے یونٹ انچارج رئیس احمد خانزادہ کی والدہ محترمہ اختر ی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 27 Jan 2014
ایم کیوایم مرکزی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج و رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر اور ملک کے معروف کرکٹر راشد لطیف کے والدعبدالطیف کے ا نتقال پر جناب الطاف حسین کا ظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی مرکزی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج و رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر اور ملک کے معروف کرکٹر راشد لطیف کے والدعبدالطیف کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 27 Jan 2014

Urdu News Archive