Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پنجاب اسمبلی کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والی ایڈہاک خواتین نرسوں پر پولیس کے بلاوجہ لاٹھی چارج پر حق پرست اراکین قومی اسمبلی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین قومی اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والی ایڈہاک خواتین نرسوں پر پولیس کے بلاوجہ لاٹھی چارج کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو خواتین اور لیبر قوانین کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔
Read More    Posted on: 14 Mar 2014
کوئٹہ میں پرنس روڈ سائنس کالج کے قریب بم دھماکہ پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں پرنس روڈ سائنس کالج کے قریب بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکہ کے نتیجے میں متعدد بے گناہ افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک کی مجموعی صورتحال انتہائی نازک ہے ، دہشت گردوں نے آج صبح ہی پشاور کے بھٹہ تل بازار
Read More    Posted on: 14 Mar 2014
پشاور کے بھٹہ تل بازار میں خود کش بم دھماکہ اور فائرنگ کے واقعہ پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور کے علاقے سربند کے بھٹہ تل بازار میں خود کش بم دھماکہ اوردہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 14 Mar 2014
مظفر گڑھ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کا انصاف سے مایوس ہوکر خود کشی کرنا اور انتقال کرجاناکھلا قتل ہے ، حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج و حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے مظفرگڑھ میں ا آمنہ نامی لڑکی کو جتماع زیادتی کا نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور لڑکی جانب سے انصاف نہ ملنے پر تھانے کے باہر خود کو آگ لگا کر خود سوزی کرنے اور کئی گھنٹے زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرجانے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 14 Mar 2014
قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد نذیر حسین مرحوم کی 47ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن میں فاتحہ خوانی کا اجتماع
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد نذیر حسین مرحوم کی 47ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن میں فاتحہ خوانی کا اجتما ع منعقد کیا گیا ۔ 
Read More    Posted on: 13 Mar 2014
ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 05کے اسیر کارکن بابر حسین جعفری کے بڑے بھائی مقیم جعفری،ایم کیو ایم سکھر زون سیکٹر یونٹ 15-A کے زونل ممبر ذاکر بندھانی کے بڑے بھائی عبدالحکیم ،ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 106کے آفس سیکریٹری ڈاکٹر محمد نجم السلام خان کی والدہ کے محترمہ خدیجہ بیگم کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 13 Mar 2014
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین مرحوم کی47ویں برسی آزادکشمیرسمیت ملک بھرمیں انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے والد نذیر حسین مرحوم کی 47ویں برسی آزادکشمیرسمیت ملک بھرمیں انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی 
Read More    Posted on: 13 Mar 2014
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتما م تھر کے قحط سالی سے متاثرہ عوام کیلئے امدادکاسلسلہ جاری ہے بدھ کے روزکے کے ایف کے تحت نگر پارکر اور مٹھی میں طبی و امدادی کیمپ لگائے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت تھر کے قحط سالی سے متاثرہ عوام کی امداد اور طبی سہولتوں کی فراہمی کاسلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں بدھ کے روز تھر پارکر کے علاقے مٹھی،نگر پارکر اور چھا چھرو میں بھی مزید امدادی و طبی کیمپس قائم کیے گئے 
Read More    Posted on: 13 Mar 2014
صوفیا ئے کرام کانفرنس اور الطاف حسین کا خطاب
Read More    Posted on: 13 Mar 2014
صحرائے تھر۔۔۔۔غربت وافلاس کی منہ بولتی تصویر۔۔۔۔تحریر قاسم علی رضا
Read More    Posted on: 13 Mar 2014

Urdu News Archive