Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی سابق اولمپین اصلاح الدین سے لوٹ مار کے واقع کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈیفنس کے علاقے میں مسلح ملزمان کی جانب سے سابق اولمپین ا صلاح الدین سے گاڑی ، موبائل، نقدی اوردیگرقیمتی اشیاء کی لوٹ مارکی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے پولیس وانتظامیہ کی نااہلی وناکامی قراردیاہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ شہر قائد میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود
Read More    Posted on: 05 Apr 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی سیفما کے چیئرمین اور ممتاز صحافی امتیاز عالم سے فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ساؤتھ ایشیا فری میڈیاایسوسی ایشن(سیفما) کے چیئرمین اورممتازصحافی امتیاز عالم کوبعض انتہا پسند دہشت عناصرکی جانب سے دی جانیوالی قتل کی دھمکیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے امتیازعالم کو فون کرکے ان سے دلی ہمدردی اور تشویش کا اظہار کیا۔ امتیازعالم سے گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہا کہ تمام صحافتی تنظیموں، صحافیوں، قلمکاروں خصوصاً پروگریسو اور روشن خیال لکھاریوں کو ان دھمکیوں کا نوٹس لینا چاہیے اور اس دہشت گردی کے خلاف میدان عمل میں آنا چاہیے۔ انہوں نے حکومت سے بھی مطالبہ کیاکہ
Read More    Posted on: 05 Apr 2014
حیدر آباد میں پی آئی اے سیلز آفس کی بندش عوامی مشکلات میں اضافہ کا باعث ہوگی۔ حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی
حیدرآباد میں پی آئی اے سیلز آفس کی بندش عوامی مشکلات میں اضافہ کا باعث ہوگی ۔ان خیالات کا اظہا ر متحدہ قو می موومنٹ حیدرآباد کے حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے اپنے بیان میں حیدرآباد میں پی آئی اے سیلز آفس بند کرنے کے احکامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ
Read More    Posted on: 04 Apr 2014
مہاجر رابطہ کونسل کے جنرل سیکریٹری ارشد صدیقی کی ہمشیرہ شمیم کوثر کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مہاجر رابطہ کونسل کے جنرل سیکریٹری ارشد صدیقی کی ہمشیرہ محترمہ شمیم کوثر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 04 Apr 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کی کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے مرکزی رکن محمد علی کلمتی بلوچ کے بھائی محمد اسلم ، قصبہ علیگڑھ یونٹ 132کے کارکن علی نوا ز خان کے والد عبد القدوس ،قصبہ علیگڑھ کے کارکن قاضی اعجا ز الحسن کے بھائی قاضی شہزاد الحسن، پاک کالونی سیکٹر کے ذمہ دار شبیر انصاری کے تایا ذکریا انصاری ، لانڈھی یونٹ 87کے کارکن سیدرا شد علی کی والدہ محترمہ آمنہ خاتون ، لانڈھی یونٹ 87کے کارکن فرید حسین کے والد جلال الدین، فیڈرل بی ایریایونٹ 153-Aکے کارکن عبد السعید کے بھائی عبد العزیز ، نیو کراچی یونٹ 140-Aکے کارکن جاوید سلمان کے والد محمد سلمان اور لائنز ایریا یونٹ 54 کے کارکن ساجد احمد خان کی والدہ محترمہ احمد جہاں بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 04 Apr 2014
تحریک صوبہ ہزارہ (سندھ ) کے وفد کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے رکن افتخا ر رندھاوا سے ملاقات
تحریک صوبہ ہزارہ (سندھ) کے وفد نے سردار محمداقبال کی صدارت میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن افتخا ر رندھاواسے گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ملاقات کی ۔
Read More    Posted on: 04 Apr 2014
ایم کیوایم کے ماورائے عدالت قتل ہونیوالے ہمدرد منصور احمد قریشی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
متحدہ قومی موومنٹ گلستان جوہرسیکٹرکے ہمدرد منصور احمد قریشی شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسیکوں کے درمیان جمعرات کے روز سوسائٹی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیااس سے قبل شہیدکی نماز جنازہ بعدنمازعصرانکی رہاشگاہ سے متصل مسجد میں ادا کی گئی ۔ 
Read More    Posted on: 03 Apr 2014
کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کے نرخوں میں50سے 170فیصدتک اضافے کافوری نوٹس لیاجائے،حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی پرسبسڈی میں بڑی حدتک کمی کے بعدنپیراکی جانب سے کراچی کے شہریوں پربجلی کے نرخوں میں170تک اضافے کوغیرمنطقی اورکراچی دشمن اقدام قراردیتے ہوئے اس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 03 Apr 2014
12، اکتوبر 1999ء کو برطرف کی جانے والی حکومت کے اراکین نے آئین شکنی کرنے والے ملٹری ڈکٹیٹر (پرویز مشرف) سے حلف کیوں لیا؟ رؤف صدیقی
متحدہ  (پرویزمشرف) نے 3، نومبر2007ء کو ایک مرتبہ پھر آئین شکنی کی ۔بقول کچھ کے بغاوت اورکچھ کے بقول آئین سے غداری کا عمل کیا ہے ، یہ جانتے بوجھتے 12، اکتوبر99ء کو برطرف کی جانے والی حکومت کے اراکین نے آئین شکنی کرنے والے اسی ملٹری ڈکٹیٹر (پرویزمشرف )سے حلف کیوں لیا تھا؟ انہوں نے کہاکہ کیا حلف لینے والوں نے اسی ملٹری ڈکٹیٹر(پرویزمشرف) کی حکومت کو جائز سمجھ کرحلف نہیں اٹھایاتھا؟ رؤف صدیقی نے کہاکہ اگر اس کے جواب میں کوئی یہ کہتا ہے کہ ہم نے سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاجاً حلف لیاتھا تو اگرکوئی زانی یاد یگرمجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث فرد یا کوئی ملٹری ڈکٹیٹرہی کیوں نہ ہو،
Read More    Posted on: 03 Apr 2014
وزارت داخلہ کی جانب سے جنرل پرویز مشرف کی والدہ کی عیادت کیلئے ملک سے باہر جانے کی درخواست کا مسترد کیا جانا افسوسناک ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے سابق صدرمملکت جنرل پرویزمشرف کی اپنی والدہ کی عیادت اور تیمارداری کیلئے ملک سے باہر جانے کی درخواست مستردکئے جانے پر شدیدافسوس کااظہارکیاہے۔ اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہاکہ پرویزمشرف کے وکلاء حضرات نے ان کی جانب سے وزارت داخلہ کو جودرخواست جمع کرائی تھی اس میں یہی اپیل کی گئی تھی پرویزمشرف کوملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی جائے تاکہ
Read More    Posted on: 02 Apr 2014

Urdu News Archive