Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر قومی ٹیم اورقوم کوالطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم اورقوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 30 Mar 2014
متحدہ قومی موومنٹ گہوارۂ ادب کے زیر اہتمام ’’بیاد محسن بھوپالی ‘‘ کے عنوان سے عالمی مشاعرے کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے ادبی شعبے گہوارۂ ادب کے زیر اہتمام ہفتے کی شب لا ل قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں’’بیاد محسن بھوپالی‘‘ کے عنوان سے عالمی مشاعرے کا انعقادہواجس میں ملکی و بین الاقوامی شہرت یافتہ شعراء کرام نقاش کاظمی،ظفر اقبال ،ڈاکٹر پیر زادہ قا سم ،عظیم راہی ، آزاد مبارک ، قیصر وجدی ، افضل خان،حیدر حسنین جلیسی،عتیق الرحمان، جاوید صبا ، تسلیم الہٰی ذلفی،خواجہ رفیق انجم، عارف شفیق،ریحانہ روحی، احمد نوید،عباس تابش ، انورشعوربھارت سے آئے ہوئے شعرا ء کرام وجے تیواری ، ممتاز نسیم،حسن کاظمی ،ڈاکٹر نسیم نکہت،ایشا ناز،اظہر عنایت ،امریکہ سے آئی ہوئی شاعرہ موناشہاب اوردیگر نے شرکت کی
Read More    Posted on: 30 Mar 2014
اے پی ایم ایس او کے کارکن محمد وسیم کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اے پی ایم ایس او مونوٹیک انسٹیٹیوٹ کوہسار حیدرآباد کے کارکن محمد وسیم ولد محمد ہارون کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ 
Read More    Posted on: 30 Mar 2014
سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علم ادیب زیدی سے ایم کیو ایم کا اظہا ر لا تعلقی
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جامعہ سر سید یونیورسٹی کے طالب علم ادیب زیدی سے ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ 
Read More    Posted on: 30 Mar 2014
پاکستان اور بھارت کے درمیان جتنی زمینی قربت ہے ذہنی طور پر اتنی ہی دوریاں ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جتنی زمینی قربت ہے ذہنی طور پر اتنی ہی دوریاں ہیں ۔ میری دعا اور خواہش و کوشش ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان نفرتوں اور دوریوں کے بجائے محبت اور قربتوں کے رشتے قائم ہوجائیں ۔انہوں نے یہ بات ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے ادبی شعبہ ’’ گہوارہء ادب ‘‘ کے زیر اہتمام منعقدہ عالمی مشاعرہ کے شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کہی ۔ 
Read More    Posted on: 29 Mar 2014
ایم کیو ایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 متحدہ قو می موو منٹ کی رابطہ کمیٹی نے سکھر زون سیکٹر Aیو نٹ کے 2-A کا رکن محمد عارف انصا ری کی والدہ وصیلا بیگم مرحو مہ ، سکھر زو ن سیکٹرB یو نٹ7Aکے کا رکن محمد کا شف کے والد خا قر احمد ،بلدیہ سیکٹر یو نٹ 115کے کا کن محمد شاہد خان کے والد محمد ابر اہیم ، نا رتھ کر اچی سیکٹر یو نٹ 137کے کا رکن محمد ذیشا ن کے والد شو کت علی کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا 
Read More    Posted on: 29 Mar 2014
ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے لیے ایم کیوایم کے زیر اہتمام ارتھ آور 2014ء کی تقریب کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ماحولیاتی آلودگی سے بچاو کے لیے عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر ارتھ آور 2014 منا یا گیا اس سلسلے میں ایم کیو ایم کے پبلک رلیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے نائن زیرو پر The Earth Hour Lets Go Greenکے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر کے نمائندے معظم خان اور شفیع اللہ نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال، اراکین رابطہ کمیٹی محمد واسع جلیل، احمد سلیم صدیقی، افتخار اکبر رندھاوا، ایم کیو ایم کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران ، کارکنان، ماحولیاتی آلودگی سے بچاو کے لیے کام کرنے والی مختلف تنظیموں ، طالبعلموں اور عوام بالخصوص معصوم بچوں ، بچیوں کی بڑی تعدا د نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن
Read More    Posted on: 29 Mar 2014
کوئٹہ نیو سریاب تھانے کے قریب بم دھماکے نتیجے میں معصوم بچی کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ نیو سریاب تھانے کے قریب بم دھماکے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 29 Mar 2014
ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 02کے کارکن شہید انور ملک کو شہد ا ء قبرستان
متحدہ قومی موومنٹ سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ02کے کارکن انور ملک شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں میں شہداء قبرستان یاسین آباد میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ 
Read More    Posted on: 29 Mar 2014
جو قومیں اپنی آزادی کی قدر نہیں کرتیں تاریخ میں اپنی منزلت کھو دیتی ہیں، جنید فہمی
ایم کیو ایم امریکہ کے سنٹرل آرگنائزر جنید فہمی نے کہا کہ جو قومیں اپنی آزادی کی قدر نہیں کرتیں تاریخ میں اپنی منزلت کھو دیتی ہیں اور انکا نام صفحہ ہستی سے بھی مٹ جاتا ہے
Read More    Posted on: 29 Mar 2014

Urdu News Archive