Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نوابشاہ میں درندہ صفت عناصر کی جانب سے معصوم بچی کو اغواء کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت


نوابشاہ میں درندہ صفت عناصر کی جانب سے معصوم بچی کو اغواء کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت
 Posted on: 3/29/2014
نوابشاہ میں درندہ صفت عناصر کی جانب سے معصوم بچی کو اغواء کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت
جو عناصر بچیوں اور خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا رہے ہیں وہ کسی بھی قسم کے رعایت کے مستحق نہیں ہے
کراچی۔۔۔29مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نوابشاہ میں درندہ صفت عناصر کی جانب سے معصوم بچی کو اغواء کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ خواتین اور معصوم بچیوں کے ساتھ ہونے والے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کر تے ہوئے جو عناصر بچیوں اور خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا رہے ہیں وہ کسی بھی قسم کے رعایت کے مستحق نہیں ہے۔ اانہوں نے وزیر اعظم نوازشریف وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ، وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ نوا بشاہ میں معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کا فی الفور نوٹس لیا جائے اور اس میں ملوث سفاک عناصر کو فی الفور گرفتارکرکے قرار واقعی سزادی جائے ۔ انہوں نے معصوم بچی کے اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی ااظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔

9/28/2024 10:21:04 PM