Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی کے مختلف اسکولوں کے بچوں کا نائن زیرو کا دورہ
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی کے مختلف اسکولوں کے طلبا اور طالبات نے اسکول پرنسپلز اور اساتذہ کی سربراہی میں جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف ٹیبلو پیش کرکے جناب الطاف حسین سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
17 Sep 2014
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی اور ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی نے جناب الطاف حسینکی سالگرہ کے دن کراچی کے مختلف اسپتالوں کا دورہ کیا
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی کے مختلف اسپتالوں میں جناب الطاف حسین کی جانب سے مریضوں میں پھل اور پھولوں کی کلیاں تقسیم کی گئیں ۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2014
ایم کیوایم کے تحت لندن میں شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی چوتھی برسی منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر اور شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی چوتھی برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع ہوا جس میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ملتان کے سیلاب زدہ علاقے کی متاثرہ عوام کیلئے دو خیمہ بستیاں قائم کردی گئیں
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ملتان کے سیلاب زدہ علاقے کی متاثرہ عوام کیلئے دو خیمہ بستیاں قائم کردی گئیں ہیں ۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2014
با نی و قا ئد تحر یک محتر م الطا ف حسین کی 61ویں سالگر ہ کے مو قع پرکے ا یم اوسی کے زیر اہتما م سندھی مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ کی تقر یب رونما ئی
متحدہ قو می موو منٹ کر اچی مضا فا تی آرگنا ئزنگ کمیٹی کے زیر اہتما م با نی و قا ئد تحر یک محتر م الطا ف حسین کی 61ویں سا لگر ہ کے مو قع پر سندھی مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ کی رو نما ئی ڈپٹی کنو ینر ز ڈاکٹر خا لد مقبو ل صد یقی ، ڈاکٹر نصر ت شو کت ، سید شا کر علی او ر امین الحق نے خو رشید بیگم سیکر یٹر یٹ واقع عزیز آبا دمیں کی ، اس مو قع پر انچا رج KMOCفر خ اعظم جو ائنٹ انچا رچ اسلم بلوچ ، بھی مو جو د تھے ۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2014
پاکستان کومضبوط بناناہے تو مزیدصوبے ،انتظامی یونٹس اورلوکل گورنمنٹ سسٹم نافذکیاجائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کومضبوط بناناہے تو مزیدصوبے ،انتظامی یونٹس اورلوکل گورنمنٹ سسٹم نافذکیاجائے لیکن اگر ایسا کرنے کے بجائے ضداورہٹ دھرمی کامظاہر ہ کیاجاتارہاتوخاکم بدہن پاکستان دنیاکے نقشے سے مٹ جائے گا۔ میں فوج سے کہتاہوں کہ غریب اورمڈل کلاس طبقہ کوعزت دلانے کیلئے ایک مرتبہ توآپ عوام کاساتھ دیدیجئے۔یہ بات انہوں نے منگل کی شب نائن زیرو عزیزآباد میں جمع ہونے والے کارکنان سے وڈیولنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہی جو انکی 61 ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے جمع ہوئے تھے ۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2014
الطاف حسین کو ان کے چاہنے والوں کے دل سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں نکال سکتی،آصف قاضی
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کی مختلف ریاستوں کے ذمہ داران وکارکنان نے قائدتحریک جناب الطاف حسین پرمکمل اعتمادکااظہارکیاہے اوراس عزم کااظہارکیاکہ وہ کسی بھی قیمت پرالطاف حسین کاساتھ نہیں چھوڑیں گے۔اس عزم کااظہارانہوں نے اپنے ہنگامی اجلاسوں کے درمیان کیا۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2014
میری سالگرہ کے اجتماعات کوسیلاب زدگان کیلئے فنڈریزنگ پروگراموں میں تبدیل کردیں۔ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی رابطہ کمیٹی اورذمہ داروں کوہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی اور ایم کیوایم کے تمام ذمہ داروں سے کہاہے کہ وہ ان کی سالگرہ کے سلسلے میں منعقد کئے جانے والے اجتماعات کوسیلاب زدگان کے لئے فنڈریزنگ پروگراموں میں تبدیل کردیں۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2014
پاکستان کی بقاء و سلامتی ،عوام کی خوشحالی کیلئے سندھ سمیت ملک بھر میں 20نئے صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے،حاجی عتیق احمد عباسی
پاکستان کی بقاء و سلامتی ،عوام کی خوشحالی کیلئے سندھ سمیت ملک بھر میں 20نئے صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے،حاجی عتیق احمد عباسی
20نئے صوبوں کا قیام لسانی بنیادوں کے بجائے انتظامی بنیادوں پر قائم کیا جائے ، صدر ایم کیو ایم اپر پنجاب وزیراعظم پاکستان ، وفاقی حکومت اور تمام پالیسی ساز اداروں سے اپیل
راولپنڈی :۔۔16؍ ستمبر 2014 متحدہ قومی موومنٹ کی اپر پنجاب کمیٹی کے صدر حاجی عتیق احمد عباسی نے وزیراعظم پاکستان ، وفاقی حکومت اور تمام پالیسی ساز اداروں سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کی بقاء و سلامتی اور محفوظ مستقبل ، بھائی چارے کے فروغ ، بہتر انتظامی نظم و نسق ، بہتر نظام حکومت چلانے ، بے روزگاری کے خاتمے ، عوام کو انصاف دلانے اور امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے جدید طرز پرانتظامی نظام کا جائزہ لیتے ہوئے جدید نظام کو اپنے ملک میں نافذ کریں ۔ انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کی طرح کامیابی ، خوشحالی ، عوام کے مسائل کے حل کیلئے نئے صوبوں کا قیام سندھ سمیت ملک بھر میں انتظامی بنیادوں پر ناگزیر ہے یہ صوبے لسانی بنیادوں پر عمل میں نہ لائے جائیں تاکہ متوسط طبقے کے عوام کے مسائل کا حل انکی دہلیز تک پہنچایا جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے جو 20نئے صوبوں بنانے کی تجویز دی ہے وہ آج وقت کی اہم ضرورت ہے اور جو معاشی ، سماجی ، ترقی میں حائل مشکلات میں انکا واحد حل نئے صوبوں کا قیام ہے غریب عوام جو کہ وسائل محدود ہونے کی وجہ سے دور دراز کے شہروں تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے اور ساری زندگی محرومیوں کی دلدل میں گزاردیتے ہیں اس لئے انکی داد رسی کیلئے اور ملک کی بقاء کیلئے یہ عمل نہایت ضروری ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2014
ملک کی تمام قومیتوں کو انکے جائز حقوق فراہم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامی طور پر نئے صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے صدر محمد عامر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انتظامی بنیادوں پرملک میں نئے صوبوں کا قیام وقت کی اشد ضرور ت ہے
Read More
Posted on:
16 Sep 2014
...
781
782
783
784
785
786
787
788
789
790
791
792
793
794
795
...
News
7841
to
7850
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us