Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم نوشہرو فیروز زون سیکٹر مورو کی سیکٹر کمیٹی کے رکن محمد علی قریشی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم نوشہرو فیروز زون سیکٹر مورو کی سیکٹر کمیٹی کے رکن محمد علی قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More    Posted on: 27 Aug 2014
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن عبد اللہ کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن عبد اللہ کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بہیمانہ قتل کی اس واردات کو شہر کا امن خراب کرنے کی گھناؤنی سازش کا تسلسل قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیوایم جیسی پرامن اور جمہوریت پسند جماعت کے کارکنان کی مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کی وارداتیں ہر محب وطن شہری کیلئے لمحہ فکریہ ہے 
Read More    Posted on: 27 Aug 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کے وفد کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے اعلیٰ سطحی وفد نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں بدھ کے روز وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر بات چیت کی ۔ 
Read More    Posted on: 27 Aug 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کے اراکین نے سینئر سیاستدان اور پی ٹی آئی کے رہنماء مخدوم جاوید ہاشمی کی پمز اسپتال جاکر عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کی ’’پمز‘‘ اسپتال جاکر عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے 
Read More    Posted on: 26 Aug 2014
روزنامہ جنگ لاہور کی ادارتی کمیٹی کے چیئرمین بیدار بخت کے والد صدیق بٹ کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے روزنامہ جنگ لاہور کی ادارتی کمیٹی کے چیئرمین بیدار بخت کے والدمحمد صدیق بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی
Read More    Posted on: 26 Aug 2014
ملک کو ضد، ہٹ دھرمی اور انا کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے جس کی ذمہ داری دونوں فریقین پر عائد ہوتی ہے، الطاف حسین.
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حکومت اور احتجاج کر نیوالی جماعتوں کے سر براہان سے اپیل کی ہے کہ وہ خدارا اپنی نیتوں کو بہتر کریں اور محض اقتدار کیلئے ملک کو داؤ پر نہ لگایا جائے ،میں اپنے سیاسی مشاہدے اور علم کی بناء پر کہہ رہاہوں کہ آنے والے دن بہت خراب نظر آ رہے ہیں، ایم کیو ایم ملک و قوم کی فلاح کیلئے اپنی25سیٹیں دینے کیلئے تیار ہے لیکن خدارا معصوم انسانوں ، خواتین، بچوں کا خون نہ بہایا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے رات گئے اپنے خصوصی انٹرویو میں کیا۔ جناب الطاف حسین نے کہا
Read More    Posted on: 26 Aug 2014
اگر حکومت اور دھرنے والے ضد اور ہٹ دھرمی پر اڑے رہے اور کوئی حل نہ نکلا تو مجھے بڑا خون خرابہ نظر آرہا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اگرملک کاموجودہ سیاسی بحران جلدازجلدافہام وتفہیم سے حل نہ کیا گیا اور حکومت ضد اور ہٹ دھرمی پر اڑی رہی اوردھرنے والے بھی اڑے رہے اورکوئی حل نہ نکلا تومجھے بڑاخون خرابہ نظرآرہاہے،ملک کو اس خون خرابے سے بچانے کیلئے حکومت کو قربانی دیناہوگی۔ ایم کیوایم کے پاس قومی اسمبلی میں 25سیٹیں ہیں، ایم کیوایم ملک کواس سیاسی بحران سے نکالنے کیلئے ان 25سیٹوں کی قربانی دینے کیلئے تیارہے۔ انہوں نے ان خیالات کااظہارانہوں نے پیرکی شب ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ
Read More    Posted on: 26 Aug 2014
کالم: اگر یہ اعلان کوئی چھوٹے صوبے سے کرتا.... تحریر: عباس مہکری
کالم: اگر یہ اعلان کوئی چھوٹے صوبے سے کرتا تحریر: عباس مہکری بشکریہ: جنگ 24-8-2014:تاریخ


Read More    Posted on: 25 Aug 2014
جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم اوورسیز کے 18ویں سالانہ کنونشن سے خطاب ( مکمل متن)۔
متحدہ قومی موومنٹ اپنے ایم کیوایم اوورسیز کے قیام کے بعد سے ہر سال سالانہ کنو نشن منعقد کرتی چلی آرہی ہے آج اٹھارواں سالانہ کنونشن منعقد ہورہا ہے میں آپ تمام حاضرین محفل کو اور جو موجود نہیں ہیں ان سب کو بھی سالانہ کنونشن کی مبارکباد پیش کر تا ہوں ۔ گزشتہ کئی سالوں سے حالات کے جبر ،انٹر نیشنل سیکر یٹریٹ لندن اورامریکہ اوورسیز یونٹ کے ذمہ دارن کے درمیان باہمی ربط کی کمزوری کے سبب میں کئی کنو نشن سے خطاب نہیں کر سکا گو کہ آج کل بھی میں کئی دنوں سے ملک کی موجودہ نازک صورتحال کی وجہ سے رات دن جاگ رہا ہوں جب بالکل ٹو ٹ جاتا ہوں اعصاب اور جسمانی طاقت جواب دے جاتی ہے تو گھنٹے ڈیڑھ گھنٹے دو گھنٹے کیلئے سو کر پھر دوبارہ اپنے کام میں مصروف ہوجاتا ہوں صرف اس لئے کہ میں ہزاروں میل دو ر رہ کر بھی موجودوہ صورتحال سے ملک کو بچانے اور اسے صحیح سمت پہ لانے میں جو کچھ کردار میرا بحیثیت پاکستانی بنتا ہے اور ملک کی سلامتی بقاء کیلئے جو کچھ ہوسکتا ہے وہ اپنی بساط سے بڑھ کر کروں گا۔بحیثیت پاکستانی بنتا ہے اور ملک کی سلامتی بقاء کیلئے جو کچھ ہوسکتا ہے وہ اپنی بساط سے بڑھ کر کروں گا۔
Read More    Posted on: 25 Aug 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا معروف ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کے بھتیجے کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ نے معروف ٹیسٹ کر کٹر یونس خان کے جواں سال بھتیجے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 25 Aug 2014

Urdu News Archive