Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پشاور میں طوفانی بارش اور آندھی سمیت مختلف حادثات میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور میں طوفانی بارش اور آندھی سمیت مختلف حادثات میں متعدد افرادکے جاں بحق و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور فسوس اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے خیبر پختونخوا کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ طوفانی بارش کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات سے نمٹنے کیلئے فوری 
Read More    Posted on: 23 Aug 2014
ملک میں اگرکوئی جماعت حقیقی معنوں میں تبدیلی لاسکتی ہے تووہ ایم کیوایم ہے ،امین الحق
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے اراکین امین الحق، عبدالحسیب اورمیاں عتیق نے راولپنڈی آفس میں اپر پنجاب کمیٹی و دیگر شعبہ جات سے میٹنگ کی ۔رکن رابطہ کمیٹی امین الحق نے کہا کہ ملک میں اگرکوئی جماعت حقیقی معنوں میں تبدیلی لاسکتی ہے تووہ صرف ایم کیوایم ہے،ملک کی موجودہ صورتحال میں قائد تحریک نے جس طرح اپنا مثبت کردار ادا کیا اُسے ملک کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے سہراہا ہے۔
Read More    Posted on: 23 Aug 2014
اسلام آباد کے لاکھوں شہریوں کو وبائی امراض سے محفوظ بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں قائد ایم کیوایم الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حکومت سے پرزورمطالبہ کیا ہے کہ دارالخلافہ اسلام آباد کے لاکھوں شہریوں کو وبائی امراض سے محفوظ بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کئے جائیں ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرین کے لئے صحت وصفائی کے ناقص انتظامات او ربڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باعث وبائی امراض پھوٹنے کے خدشے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ 
Read More    Posted on: 23 Aug 2014
پاکستان کو غریب و متوسط طبقہ سے جنم لینے والی سچی اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کوغریب ومتوسط طبقہ سے جنم لینے والی سچی اورمخلص قیادت کی ضرورت ہے اورمسائل کا شکارافرادہی ملک کومسائل کی دلدل سے نکال سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آبادمیں ایم کیوایم اپرپنجاب کے ذمہ داروں اورکارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان میاں عتیق، امین الحق اورعبدالحسیب بھی موجود تھے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال ہے
Read More    Posted on: 22 Aug 2014
سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ
پاکستان کے سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی نے آج ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔انہوں نے جناب الطاف حسین کی خیریت دریافت کی اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ 
Read More    Posted on: 22 Aug 2014
سابق صدرآصف علی زرداری کا قائد ایم کیوایم الطاف حسین سے ٹیلی فون پررابطہ
سابق صدر پاکستان اور پیپلزپارٹی کے کوچیئرپرسن آصف علی زرداری نے جمعہ کے روز ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اورایک دوسرے کی صحت وعافیت کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک میں جاری سیاسی بحران، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اوردیگر امورپر بات چیت ہوئی۔ 
Read More    Posted on: 22 Aug 2014
قائد تحریک جناب الطاف حسین ملک سے جاگیردارانہ، سرمایہ دارانہ فرسودہ طبقاتی نظام کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، یوسف شاہوانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے کراچی میں سندھی ، بلوچ اور سرائیکی برادری سے تعلق رکھنے والے کاروبار، سماجی، تعلیم اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد گل محمد عمرانی، عرفان احمد صدیقی، اقبال احمد عمرانی، سرور قمر اور حاجی محمد درانی سے ان کی رہائشگاہوں پر علیحدہ علیحدہ
Read More    Posted on: 22 Aug 2014
گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورکی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو، موجودہ سیاسی بحران کے بارے میں تبادلہ خیال
گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورنے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے فون پر گفتگوکی اوران سے موجودہ سیاسی بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔گورنرپنجاب نے جناب الطاف حسین کوتحریک انصاف اورپاکستان عوامی تحریک سے مذاکرات کے حوالے سے آگاہ کیا
Read More    Posted on: 22 Aug 2014
اے آر وائی نیوز کے رپورٹر با بر ملک پر حملے جناب الطاف حسین کا مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے راولپنڈی میں اے آر وائی نیوز کے رپورٹر با بر ملک پر حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ 
Read More    Posted on: 22 Aug 2014
حکومت کو معاملے کے حل کیلئے سخت رویہ اختیار کرنے کے بجائے دو قدم آگے بڑھ کر مصالحانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مذاکرات کے تعطل پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ بااختیار ہیں اور آپ ہی مظاہرین کے مطالبات پر فوری توجہ دے کراور اس پر غور کرکے اس کاحل نکال سکتے ہیں لہٰذامیری حکومت پرذوراپیل ہے کہ اگر حکومت کوملک کے امن و استحکام اورجمہوریت کی بقاء کی خاطرمعاملات کو بغیر کسی تصادم کے حل کرنے کیلئے پہل کرتے ہوئے دو قدم پیچھے بھی ہٹنا پڑے توحکومت 
Read More    Posted on: 21 Aug 2014

Urdu News Archive