Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
اسپیکر تو ہاوٰس کا رکھوالا ہوتا ہے۔ تحریر : طارق جاوید
اسپیکر تو ہاوٰس کا رکھوالا ہوتا ہے۔ تحریر : طارق جاوید
شکریہ: روزنامہ جنگ

Read More    Posted on: 03 Aug 2015
پرویزرشیدجیسے لوگ پاکستان کی سرزمین پر بوجھ ہیں۔مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشیدکے بیان کوسراسر بیہودہ قراردیتے ہوئے کہاہے کہ پرویزرشیدجیسے لوگ پاکستان کی سرزمین پر بوجھ ہیں جوایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اورمظلوم مہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر تو مجرمانہ خاموشی اختیارکرتے ہیں
Read More    Posted on: 03 Aug 2015
سینیٹر مشاہد اللہ خان سب سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، اظہار احمد خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہار احمد خان نے مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگی رہنما سب سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ 
Read More    Posted on: 03 Aug 2015
ایم کیوایم امریکہ کے 19ویں سالانہ کنونشن سے قائدتحریک الطاف حسین کاخطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دنیامیں تیزی سے تبدیلیاں آرہی ہیں، گریٹربلوچستان بنے گا، گریٹرپختونستان بھی بنے گا اور گریٹرپنجاب بھی ہوگاجس کا ہیڈکوارٹر کراچی ہوگااسی لئے اسٹیبلشمنٹ کے متعصب لوگوں نے فیصلہ کرلیاہے کہ اپنے حقوق کی بات کرنے والے کراچی کے مہاجرنوجوانوں کومارواورجوباقی بچیں ان سے غلامی کراؤ ۔انہوں نے ایم کیوایم امریکہ کے کارکنوں سے کہاکہ آپ اقوام متحدہ جائیں اورنیٹوکے ہیڈکوارٹر جائیں ، وہاں جاکرانہیں مہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کریں اوران سے کہیں کہ وہ کراچی میں اقوام متحدہ یانیٹوکی فوج بھیجیں تاکہ وہ وہاں معلوم کریں کہ کس نے قتل عام کیااورکون کون اس کاذمہ دارتھا۔ 
تصاویر
وڈیو
Read More    Posted on: 02 Aug 2015
جناب الطاف حسین نے بھارت ،اقوام متحدہ اور نیٹو سے کسی قسم کی مدد یا مداخلت کی درخواست نہیں کی،ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ جناب الطاف حسین نے ہفتہ کی شب امریکہ میں اپنے خطاب کے دوران بھارت ،اقوام متحدہ اور نیٹو سے کسی قسم کی مدد طلب نہیں کی نہ ہی ان سے کسی مداخلت کی درخواست کی ہے۔
وڈیو
Read More    Posted on: 02 Aug 2015
جماعت اسلامی پر پابندی لگائی جائے۔ محمد اشفاق
متحدہ قومی موومنٹ سینئر رکن ، معاون رابطہ کمیٹی، سابقہ رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد اشفاق نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ القاعدہ کے تمام اراکین، مسجدوں ، امام بارگاہوں پر حملہ 
Read More    Posted on: 02 Aug 2015
چوہدری نثار اپنی پسند کے ٹی وی چینل پر قا ئد تحریک جناب الطاف حسین سے ون ٹو ون مناظرہ کرسکتے ہیں۔ اظہار احمد خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن، سابقہ رکن سندھ اسمبلی ، سابقہ ٹاؤن ناظم سائٹ اظہار احمد خان نے اپنے ایک بیان میں چوہدری نثار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ اپنی پسند کے ٹی وی چینل پر
Read More    Posted on: 02 Aug 2015
چوہدری نثار کو سہولت کار کا کردار ادا کرنے پر ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا جائے۔ طارق جاوید
متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن، پارٹی کے سینئر رکن، سابقہ ایم این اے ،سابقہ ایم پی اے اورسابق ایکٹنگ وزیر اعلیٰ سندھ طارق جاویدنے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی قائد تحریک الطاف حسین کے خلاف ہرذہ سرائی کے جواب میں کہا ہے کہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ انہوں نے جناب الطاف حسین کے ایم کیو ایم یوایس اے کے 19ویں کنوینشن سے خطاب کو بڑی توجہ اور یکسوئی سے سنا ہے۔ 
Read More    Posted on: 02 Aug 2015
صوبائی وزیر نثار کھوڑو کی قائدتحریک جناب الطاف حسین پر کی جانے والی تنقید ایجنسیوں کا شاخسانہ ہے۔ منظور احمد
ایم کیو ایم برطانیہ کے سیکریٹری جنرل منظور احمد نے صوبائی وزیر نثار کھوڑو کی قائد تحریک جناب الطاف حسین پر کی جانے والی تنقید کو ایجنسیوں کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ نثار کھوڑو نے
Read More    Posted on: 02 Aug 2015
پاکستان کو بین الاقوامی پراکسی وار کا تر نوالہ بنانے کی ذمہ دار ایم کیوا یم نہیں بلکہ پاکستان کے جرنیل اور خفیہ ایجنسیاں ہیں۔ ایم کیو ایم برطانیہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور ایم کیو ایم برطانیہ کے انچارج ڈاکٹر سلیم دانش و اراکین آرگنائزنگ کمیٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی پراکسی وارز(Proxy Wars) کا تر نوالہ بنانے کی ذمہ دار ایم کیوا یم نہیں بلکہ پاکستان کے جرنیل اور خفیہ ایجنسیاں ہیں۔
Read More    Posted on: 02 Aug 2015

Urdu News Archive