Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کی سربراہی میں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر لانڈھی سیکٹرآفس سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی،
متحدہ قومی موومنٹ لانڈھی سیکٹر کے زیر اہتمام ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کی سربراہی میں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ایک شاندار آزادی ریلی نکالی گئی، ریلی میں ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر کے کارکنان کے علاوہ حق پرست عوام بالخصوص نوجوانوں اورخواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تصاویر
Read More
Posted on:
14 Aug 2015
ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے رکن محمد ہاشم شہید کے فاتحہ سوئم
ماورائے عدالت قتل کیے گئے متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات فوٹو سیکشن کے رکن محمد ہاشم شہید کا فاتحہ سوئم بعد نماز جمعہ فرقانیہ مسجد لیاقت آباد نمبر4میں منعقد ہوا۔جس میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کی تنظیمی خدمات پر انہیں زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
Read More
Posted on:
14 Aug 2015
سابق حق پرست صوبائی وزیر محمد حسین کو ایم کیوایم کی ر ابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیا
متحد ہ قو می موومنٹ رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے سینئر رکن اور سابق صوبائی وزیر محمد حسین کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا ہے۔یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا ۔
Read More
Posted on:
14 Aug 2015
کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل،گرفتاریوں، غیرقانونی حراست اورلاپتہ کرنے کے خلاف ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام برسلز میں یورپئین پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل،گرفتاریوں، غیرقانونی حراست اورلاپتہ کرنے کے واقعات کے خلاف ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام برسلز میں جمعرات کو یورپئین پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے میں ایم کیوایم کے کارکنوں اوران کے اہل خانہ نے شرکت کی ۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے
Read More
Posted on:
14 Aug 2015
پاکستان کے 69ویں یوم آزادی پر ایم کیوایم کے زیراہتمام عزیزآبادکے جناح گراؤنڈ میں شانداراجتماع
پاکستان کے 69ویں یوم آزادی پر ایم کیوایم کے زیراہتمام عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں شاندار اجتماع جشن آزادی کے اجتماع سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا خطاب شروع ہوگیا جشن آزادی کے شاندار اجتماع میں ہزاروں افرادکی شرکت ، جناح گراؤنڈ عوام سے کھچاکھچ بھرگیا جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پاکستان کے پرچموں کی بہار، رنگ ونورکا سیلاب ، عوام کاجوش وخروش جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جشن آزاد ی کے اجتماع میں نوجوان، بزرگ، خواتین ،لڑکے ،لڑکیاں اورمعصوم بچے بچیاں شریک ہیں
تصاویر
Read More
Posted on:
14 Aug 2015
ایم کیوایم کے خلاف ایک بار پھر 92ء کی طرز پر ریاستی مشینری کا استعمال کیا جارہا ہے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے خلاف ایک بارپھر92کی طرزپرریاستی مشینری کااستعمال کیاجارہاہے، لانڈھی میں جشنِ آزادی کی تیاریوں میں مصروف ایم کیوایم کے کارکنان کی گرفتاری سے ظاہرہوگیاکہ ہمیں جشنِ آزادی منانے سے بھی روکاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ لانڈھی سیکٹر یونٹ 80,81,82,83,84,89سمیت 8یونٹوں سے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں/رینجرز نے کارکنان و ذمہ داروں کو گرفتار
تصاویر
English
Read More
Posted on:
14 Aug 2015
رینجرز نے لانڈھی کے مختلف علاقوں میں حقیقی دہشت گردوں کا قبضہ کروایا، جشن آزادی منانے سے بعض نہیں آئیں گے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنماڈاکٹرمحمد فاروق ستار نے کہا ہے کہ یوم آزادی کی رات لانڈھی میں ایم کیوا یم کے پر امن کارکنان کو یونٹ آفس سے گرفتار کرکے اطر اف کے علا قوں میں ایم کیوا یم حقیقی کے دہشت گردوں کا قبضہ کرواکر شہر کا امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے، ایم کیو ایم چھاپے گرفتاریوں کے خوف سے جشن آزادی کی خوشیاں منانے سے بعض نہیں آئے گی اور ہر صورت پاکستان کا پرچم بلند کرتی رہے گی۔ان خیالات کا اظہار
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
14 Aug 2015
وزیراعظم نوازشریف ، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اور وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے الطاف حسین کا مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وزیراعظم پاکستان ، چیف آف آرمی اسٹاف اور وفاقی وزیرداخلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری اہلکاروں کی سرپرستی میں لانڈھی کے مختلف علاقوں میں حقیقی دہشت گردوں کے قبضہ کا نوٹس لیا جائے ۔ رات گئے نجی ٹیلی ویژن سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے پوری قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ یوم آزادی کے موقع پر میں ایک افسوسناک
وڈیوکیلئے کلک کریں
Read More
Posted on:
14 Aug 2015
BBC Urdu: ’کراچی میں ماورائے عدالت ہلاکتوں میں پانچ گنا اضافہ‘
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے ایک اہلکار نےدعویٰ کیا ہے کراچی میں پچھلے ڈھائی برسوں میں ماورائے عدالت ہلاکتوں میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔ ایچ آر سی پی کے سندھ کے لیے وائس چیئرپرسن اسد اقبال بٹ نے بی بی سی اردو سروس کو بتایا کہ ’بالکل اسی طرح جس طرح بلوچستان لوگوں کو مار کے پھینکا جارہا تھا۔ اب وہی طریقہ کار یہاں پر سندھ میں کراچی میں بھی رائج ہوگیا ہے۔‘
Read More
Posted on:
14 Aug 2015
کراچی میں ماورائے عدالت ہلاکتیں بڑھ گئیں: Courtesy of BBC Urdu
Read More
Posted on:
14 Aug 2015
...
526
527
528
529
530
531
532
533
534
535
536
537
538
539
540
...
News
5291
to
5300
of
13193
Urdu News Archive
تمام اہل اسلام کورمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔
...
01 Mar 2025
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کے نام الطاف حسین کاکھلا خط
...
26 Feb 2025
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us