متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن، سابقہ رکن سندھ اسمبلی ، سابقہ ٹاؤن ناظم سائٹ اظہار احمد خان نے اپنے ایک بیان میں چوہدری نثار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ اپنی پسند کے ٹی وی چینل پر قا ئد تحریک جناب الطاف حسین سے ون ٹو ون مناظرہ کرسکتے ہیں۔ ٹائم کی کوئی قید نہیں۔ مجھے امید ہے کہ چوہدری نثار اس بیان کا لازمی جواب دیں گے۔
|