Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

صوبائی وزیر نثار کھوڑو کی قائدتحریک جناب الطاف حسین پر کی جانے والی تنقید ایجنسیوں کا شاخسانہ ہے۔ منظور احمد


صوبائی وزیر نثار کھوڑو کی قائدتحریک جناب الطاف حسین پر کی جانے والی تنقید ایجنسیوں کا شاخسانہ ہے۔ منظور احمد
 Posted on: 8/2/2015 1
صوبائی وزیر نثار کھوڑو کی قائدتحریک جناب الطاف حسین پر کی جانے والی تنقید ایجنسیوں کا شاخسانہ ہے۔ منظور احمد
لندن۔۔۔ 2اگست2015ء
ایم کیو ایم برطانیہ کے سیکریٹری جنرل منظور احمد نے صوبائی وزیر نثار کھوڑو کی قائد تحریک جناب الطاف حسین پر کی جانے والی تنقید کو ایجنسیوں کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ نثار کھوڑو نے جناب الطاف حسین کے خلاف بیان دے کر ثابت کیا ہے کہ وہ پی پی پی میں سرکاری ایجنسیوں کے لئے کام کر رہے ہیں۔

10/1/2024 4:21:14 AM