Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
تحریک کی سینئر کارکن اور ایف ایف سی کی جوائنٹ انچارج محترمہ شاہجہاں کے شوہر مرحوم محمود الحسن کی فاتحہ چہلم مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کی جوائنٹ انچارج اور تحریک کی سینئر کارکن محترمہ شاہجہاں عرف’’ چننی باجی ‘‘ کے شوہرمرحوم محمودالحسن کی فاتحہ چہلم انکی رہائشگاہ واقع نارتھ ناظم آباد میں منعقد ہوئی
Read More
Posted on:
16 Aug 2015
ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی اور کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی جمشید ٹاؤن سیکٹر سوسائٹی یونٹ 8کے جوائنٹ انچارج شہزاد بنگش کے والد ممتاز علی اورایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بن قاسم سیکٹر یونٹ گلشن حدید کے کارکن سید احمد ظفر کی والدہ محترمہ فرحانہ خاتون کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
16 Aug 2015
ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹر کے لاپتا کارکن رضوان خان شانی کے چچا محمد مبین خان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹر یونٹ 56کے لاپتہ کارکن رضوان خان شانی کے چچا محمدمبین خان کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
16 Aug 2015
کراچی میں جعلی دودھ بنانے اورفروخت کرنے کے گھناؤنے دھندے پرایم کیوایم کے ارکان قومی اسمبلی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان قومی اسمبلی نے کراچی میں جعلی دودھ بنانے اورفروخت کرنے کے گھناؤنے دھندے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر نقلی دودھ بنانے والی فیکٹریوں کو فی الفور بند کروایاجائے
Read More
Posted on:
15 Aug 2015
جنرل(ر) حمید گل کے انتقال پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار رنج و غم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کااظہا رکیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
Read More
Posted on:
15 Aug 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام دوروزہ جشن آزادی میں بھرپورشرکت کرنے پر عوام کورابطہ کمیٹی کی زبردست مبارکباداورخراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے زیراہتمام دوروزہ جشن آزادی میں بھرپورشرکت کرنے اوراسے کامیاب بنانے پر عوام کوزبردست مبارکباداورخراج تحسین پیش کیاہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ مسلسل چھاپوں، گرفتاریوں، ماورائے عدالت قتل، گرفتاریوں کے بعد لوگوں کولاپتہ کرنے اور تمام ترسختیوں اورنامساعدحالات کے باوجود عوام نے جس طرح ایم کیوایم کے زیراہتمام ہونے والے دوروزہ جشن آزادی کے اجتماع میں جس بھاری تعدادمیں شرکت کی ہے
Read More
Posted on:
15 Aug 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان کے68ویں یو م آزادی پورے جوش وجذبے کے ساتھ انتہائی شایانِ شان طریقے سے منایاگیا
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان کے68ویں یو م آزادی پورے جوش وجذبے اور انتہائی شایانِ شان طریقے سے منایاگیااوراس سلسلے میں عزیزآبادکے تاریخی جناح گراؤنڈ میں 13اور14اگست کو دوروزہ جشن آزادی اجتماعات منعقدکیے گئے جس میں کراچی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے عوام خصوصاً نوجوانوں،بزرگوں،خواتین، بچوں اور ،بچیوں نے غیرمعمولی تعدادمیں شرکت کی اوررنگارنگ ورائٹی پروگرام سے لطف اندوزہوئے۔ورائٹی پروگرام کے شرکاء سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین نے بھی ٹیلی فونک خطاب کیا
Read More
Posted on:
15 Aug 2015
ملیر سعود آباد اور بی ایریا کے علاقوں میں جرائم پیشہ حقیقی دہشت گردوں کے پولیس کی سرپرستی میں داخلے اور قبضہ کانوٹس لیاجائے، کور کمانڈ کراچی نوید مختار سے رابطہ کمیٹی کا مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کور کمانڈر کراچی نوید مختار سے مطالبہ کیا ہے کہ ملیر سعود آباد اور بی ایریا کے علاقوں میں جرائم پیشہ حقیقی دہشت گردوں کے پولیس کی سرپرستی میں داخلے اور قبضہ کا نوٹس لیاجائے
Read More
Posted on:
15 Aug 2015
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی زندگی پرلکھی گئی کتاب ’’سفرِ زندگی ‘‘کاپشتوزبان میں ترجمعے کا اجراء کردیاگیا
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی زندگی پرلکھی گئی کتاب ’’سفرِ زندگی ‘‘کاپشتوزبان میں ترجمعے کا اجراء کردیاگیاہے ،کتاب کاپشتوزبان میں ترجمعہ پشتون آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن عمرگل عادل خان نے کیاجس کاباقاعدہ اجراء 14؍اگست کی شب جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں جشنِ آزادی کے سلسلے میں منعقدہ اجتماع میں رابطہ کمیٹی کے ارکان اسلم آفریدی،عارف خان ایڈووکیٹ اوراقبال مقدم نے عمرگل عادل خان نے کتاب وصول کرکے کیا۔
Read More
Posted on:
15 Aug 2015
جنرل راحیل شریف فو ج اور ایم کیوایم کے درمیان غلط فہمیوں کو دورکرنے کیلئے ایم کیوایم کے وفد کو ملاقات کا موقع دیں،قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی آرمی چیف سے درخواست
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان کی سلامتی وبقاء اورمسلح افواج اور ایم کیوایم کے درمیان پیدا کی گئی غلط فہمیوں کو دورکرنے کیلئے ایم کیوایم کے وفد کو ملاقات کا موقع دیں۔
تصاویر
Read More
Posted on:
14 Aug 2015
...
526
527
528
529
530
531
532
533
534
535
536
537
538
539
540
...
News
5281
to
5290
of
13193
Urdu News Archive
Open Letter from Altaf Hussain to Chief of Army Staff General Asim Mun
...
27 Feb 2025
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us