Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی سینئر کارکن محترمہ شاہجہاں بیگم عرف چنی باجی کے شوہر اورایم کیوایم کے لیبرڈویژن کے پی ٹی یونٹ کے سینئر کارکن سیدمحمودحسین حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے
ایم کیوایم کی سینئر کارکن محترمہ شاہجہاں بیگم عرف چنی باجی کے شوہر اورایم کیوایم کے لیبرڈویژن کے پی ٹی یونٹ کے سینئر کارکن سیدمحمودحسین ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے ۔ ان کی عمر55سال تھی۔ ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھرمیں موجود تھے
Read More    Posted on: 19 Jul 2015
رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصوراوردیگرگرفتارشدگان کوفی الفور رہا کیا جائے۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ نفرت انگیز تقاریرکاالزام لگاکرایم کیوایم کوانتقام کانشانہ بنایاجارہاہے اوراسے کچلنے کی کوشش کی جارہی ہے کیونکہ ایم کیوایم ملک کے غریب ومتوسط طبقہ کے عوام خصوصاًمہاجروں کی واحدنمائندہ آوازہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ نفرت انگیزتقریر کے نام پرقائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کے دیگررہنماؤں، منتخب نمائندوں اورذمہ داروں کے خلاف ملک بھرمیں مقدمات قائم کئے جارہے ہیں
Read More    Posted on: 18 Jul 2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے قمرمنصورکی والدہ محترمہ فہمیدہ اختر کی خیریت دریافت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکی والدہ محترمہ فہمیدہ اختر کوفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی ۔ قمرمنصورکی والدہ کافی عرصہ سے علیل ہیں اوراپنے بیٹے کی گرفتاری کے بعد ان کی طبیعت مزیدبگڑگئی ہے ۔
English
Read More    Posted on: 18 Jul 2015
الطاف حسین کی مقبولیت ،داستان یا حقیقت۔۔۔ تحریر: مظہر عباس
الطاف حسین کی مقبولیت ،داستان یا حقیقت۔۔۔ تحریر: مظہر عباس ، روزنامہ جنگ
Read More    Posted on: 18 Jul 2015
صوابی میں ایلیٹ فورس بنوں کے ایس پی کی ٹارگٹ کلنگ کا فوری نوٹس لیاجائے، بیرسٹرمحمد علی سیف
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف نے صوابی میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایلیٹ فورس بنوں کے ایس پی خیرالخطیب کی ٹارگٹ کلنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت صوبہ میں ٹارگٹ کلنگ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کوروکنے اورشہریوں کی جان ومال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 18 Jul 2015
عابد شیرعلی پہلے اپنی جماعت کے وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کے خلاف مقدمہ درج کرائیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن ) کے وزیرمملکت عابد شیرعلی اپنی اوقات سے بڑھ کر بیان دینے کے بجائے پہلے اپنی جماعت کے وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کے خلاف مقدمہ درج کرائیں ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ عابد شیرعلی ’’چہ پدی اورچہ پدی کا شوربہ‘‘ کے مصداق اپنا قد اونچا کرنے کیلئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف زبان درازی کررہے ہیں جبکہ پورے پاکستان کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ مسلم لیگیوں کو پاکستان کی مسلح افواج سے کتنی ’’محبت ‘‘ ہے ۔
Read More    Posted on: 18 Jul 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین، حق پرست نمائندوں، شعبہ جات کے ذمہ داران اور عوام کی بڑی تعداد نے جناح گراؤنڈ میں عید الفطر کی نماز ادا کی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے پاکستان کے انچارج کہف الوریٰ، اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹرمحمدفاروق ستار،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی، عامر خان،عبد الحسیب، عارف خان ایڈووکیٹ،گلفرازخان خٹک، سی ای سی کے ارکان،حق پرست اراکین سینیٹ ،قومی وصوبائی اسمبلی، لیبر ڈویژن، ایلڈرز ونگ،
تصاویر
وڈیو
Read More    Posted on: 18 Jul 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین کی عید کے پہلے روز پاپوش نگر اور یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں حاضری
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے راکین،سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان اور حق پرست نمائندوں نے عید کے پہلے روز پاپوش نگر قبرستان اور شہداء قبرستان یاسین آباد میں قائد تحریک الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین ، والدہ محترمہ خورشید بیگم ،شہید بھائی ناصر حسین ، جواں سال شہید بھتیجے عارف حسین،
تصاویر
Read More    Posted on: 18 Jul 2015
محب وطن پاکستانیوں سے ایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کاسوال
محب وطن پاکستانیو!
السلام علیکم آج میں آپ سب کوعیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے آپ سے اورخصوصاً تمام باضمیرلکھاریوں۔۔۔قانون دانوں۔۔۔کالم نگاروں۔۔۔ مضمون نگاروں۔۔۔ ٹی وی ٹاک شوز کے اینکرز۔۔۔اور ٹی وی ٹاک شوزمیں شریک ہونے والے مختلف شعبوں کے ماہرین سے بڑے ادب کے ساتھ سوال کرتاہوں کہ وہ بتائیں کہ رینجرز کی جانب سے رمضان المبارک کی مقدس29ویں شب کونائن زیروپرچھاپہ مارنے کاکیاضروری جواز تھا ؟ 
Read More    Posted on: 17 Jul 2015
ایم کیوایم کوختم کرنے اور مہاجروں کوصفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے آپریشن کیاجارہاہے۔الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کوختم کرنے اور مہاجروں کوصفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے آپریشن کیاجارہاہے لہٰذا تحریک کے کارکنان ہربڑی سے بڑی آزمائش کے لئے تیاررہیں۔انہوں نے یہ بات جمعہ کی شب حیدرآبادمیں ذمہ داروں سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 17 Jul 2015

Urdu News Archive