Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی ویب ساءٹ کو جدید انداز میں تشکیل دے دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی ویب ساءٹ کو جدید انداز سے تشکیل دینے پرشعبہ اطلاعات کو الطاف حسین کا خراج تحسین ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
06 May 2012
روزنامہ ڈان کے سینیرصحافی عزیز اللہ شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے روزنامہ ڈان کے سینیر صحافی عزیز اللہ شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
05 May 2012
ایم کیو ایم کے شہید چیرمین عظیم احمد طارق کی برسی لندن میں عقیدت و احترام کیساتھ مناءی گءی
ایم کیو ایم کے شہید چیرمین عظیم احمد طارق کی برسی لندن میں بھی عقیدت و احترام کے ساتھ مناءی گءی اس سلسلہ میں گذشتہ روز ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لءے فاتحہ خوانیکی گءی۔۔۔
۔تفصیل
Read More
Posted on:
04 May 2012
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین کو فون
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے آج ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین کو فون کرکےانہیں جنوبی پنجاب صوبہ کی قرارداد کی منظوری پر مبارکباد پیش کی اور قرارداد کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔۔۔
۔
تفصیل
Read More
Posted on:
03 May 2012
برطانیہ کے ڈپٹی ہاءی کمیشن فرانسز کیمبل کی ایم کیو ایم کے قاءد الطاف حسین سے ملاقات
کراچی میں متعین برطانیہ کے ڈپٹی ہاءی کمیشن فرانسز کیمبل نے گذشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین سے لندن میں خیر سگالی ملاقات کی۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
02 May 2012
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام شہید چیرمین عظیم احمد طارق کی 19 ویں برسی مناءی گءی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام شہید چیرمین عظیم احمد طارق کی 19 ویں برسی عقیدت و احترام کی ساتھ مناءی کءی اور شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
01 May 2012
پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کی ایم کیو ایم کے قاءد الطاف حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو
پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین کو ٹیلی فون کرکے لیاری کی عوام کے لیے غذاءی اجناس اور روز مرہ استعمال کی اشیاء کےچارٹرک بھجوانے پرلیاری کی عوام کی جانب سے ان کا دلی شکریہ ادا کیا۔۔۔
۔
تفصیل
Read More
Posted on:
30 Apr 2012
جمرود اسٹیڈیم بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین نے جمرود اسٹیڈیم کے قریب بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوربم دھماکے میں دو افراد کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
29 Apr 2012
ایم کیو ایم کی جانب سے کاشف عباسی کے خلاف ہرجانہ کی درخواست سماعت کے لےمنظور
متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے اصغر خان کیس کے حوالہ سے ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین پر جھوٹا الزام عاءد کرنے پر نجی ٹی وی کے اینکر پرسن کاشف عباسی کے خلاف ہرجانے کے لیے سندھ ہاءی کورٹ میں داءر کی گءی درخواست 15 مءی کو سماعت کے لءے منظور کرلی گءی۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
28 Apr 2012
ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین کی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ٹیلی فون پر گفتگو، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے فون پر گفتگو کی اور ان سے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔جناب الطاف حسین نے جمہوری نظام کی بقاء اور استحکام کے لءے یوسف رضا گیلانی کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
27 Apr 2012
...
1306
1307
1308
1309
1310
1311
1312
1313
1314
1315
1316
1317
1318
1319
News
13061
to
13070
of
13187
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us