Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جماعت اسلامی پر پابندی لگائی جائے۔ محمد اشفاق


جماعت اسلامی پر پابندی لگائی جائے۔ محمد اشفاق
 Posted on: 8/2/2015 1
متحدہ قومی موومنٹ سینئر رکن ، معاون رابطہ کمیٹی، سابقہ رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد اشفاق نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ القاعدہ کے تمام اراکین، مسجدوں ، امام بارگاہوں پر حملہ کرنے والے جماعت اسلامی کے عہدیداروں اور کارکنان کے گھروں سے گرفتار ہوئے ہیں لہذا دہشت گردوں کی معاونت اور انہیں پناہ دینے کی وجہ سے جماعت اسلامی پر فوراً پابندی لگائی جائے اور اگر حکومت نے جماعت اسلامی پر پابندی نہیں لگائی تو حکومت بھی اس قتل عام میں برابر ذمہ دار سمجھی جائے گی۔ 

10/1/2024 4:18:13 AM