Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم قومی اسمبلی کے اسپیکرکیلئے ہونے والے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوارایازصادق کی حمایت کرے گی۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورپارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ
ایم کیوایم نے اعلان کیاہے کہ وہ قومی اسمبلی کے اسپیکرکے لئے ہونے والے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوارایازصادق کی حمایت کرے گی۔ اس بات کا فیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورپارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی اورپارلیمانی پارٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Nov 2015
پارٹی پالیسی اور فیصلے کے خلاف عمل کرنے اور تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر ایم کیوایم میرپورخاص زون کے آٹھ سابق ذمہ داروں اور کارکنوں کو تحریک سے خارج کردیا گیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بلدیاتی انتخابات میں تحریک کی پالیسی اورفیصلے کے خلاف عمل کرنے اور تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر ایم کیوایم میرپورخاص زون کے آ ٹھ سابق ذمہ داروں اور کارکنوں کوتحریک سے خارج کردیاہے ۔ایم کیوایم سے خارج کئے جانے والوں میں میرپورخاص کے
Read More
Posted on:
08 Nov 2015
سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات سے قبل محکمہ پولیس کے ذریعے ایم کیوا یم کو کچلنے کی سازشیں کر رہی ہے ، خواجہ اظہار الحسن
سندھ اسمبلی میں حق پرست اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہاہے کہ سندھ پولیس کی جانب سے سندھ کے مختلف شہروں بالخصوص کراچی میں ایم کیوا یم کے نامزد بلدیاتی امیدواران کی گرفتاریاں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے او ر تیسرے مرحلے میں سند ھ حکومت کی جانب سے قبل ازاانتخاب دھاندلی کی ساز ش ہے
Read More
Posted on:
08 Nov 2015
بلدیاتی انتخابات میں حق پرستو ں کی شاندار فتح عوام دشمن قوتوں کے منہ پر طمانچہ ہوگی۔شبیر احمد قائم خانی
بلدیاتی انتخابات میں حق پرستو ں کی شاندار فتح عوام دشمن قوتوں کے منہ پر طمانچہ ہوگی ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائمخانی نے یونین کونسل 45,اور یونین کونسل 54میں حق پرست امیدواران کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ ہونے والی کارنر میٹنگز سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔اس مو قع پر ایم کیو ایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی ، اراکین زونل کمیٹی ، حق پرست مستعفی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سید وسیم حسین ، زبیر احمد خان ،راشد خلجی، دلاور قریشی ، انجینئر صابر حسین قائمخانی سمیت سیکٹر Dاور Gکے ذمہ داران و کارکنان اور حق پرست عوام نے کثیر تعداد میں مو جود تھی۔
تصاویر
Read More
Posted on:
08 Nov 2015
جب تک قائدتحریک الطاف حسین کے جانثاراور وفادار ساتھی موجودہیں،ایم کیو ایم کو کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبدالحسیب ،اقبال مقدم اوراسلم آفریدسی ای سی کے رکن طارق جاویدنے کہاہے کہ پوری قوم متحدہ منظم ہے جوحق پرست شہداء کی لازوال قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیگی،جب تک قائدتحریک الطاف حسین کے جانثاراور وفادار ساتھی موجودہیں،ایم کیو ایم کو کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہاکہ تمام ترریاستی ہتھکنڈوں اورسازشوں کے باوجودبلدیاتی انتخابات میں عوام کی بھرپورتائیدسے قائدتحریک الطاف حسین کے نامزدکردہ حق پرست امیدواران بھاری مینڈیٹ سے کامیابی حاصل کرینگے۔
Read More
Posted on:
08 Nov 2015
اقتدار کے پجاریوں کو غریبوں کی دہلیز سے کوئی سروکار نہیں، رابطہ کمیٹی رکن محمد حسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد حسین نے کہا ہے کہ اقتدار کے پجاریوں کو غریبوں کی دہلیز سے کوئی سروکار نہیں بڑی بڑی گاڑیوں میں سوار اپنے آپ کو سندھ کے وارث سمجھنے والے یہ نہیں سمجھتے کہ انہیں ایوانوں اور اسمبلیوں میں یہی غریب و متوسط طبقہ کی عوام ہی اپنے ووٹ کے ذریعے پہنچاتی ہے
Read More
Posted on:
08 Nov 2015
5دسمبر کو شہر میں ہونے والا بلدیاتی الیکشن صرف الیکشن نہیں بلکہ عوامی ریفرنڈم ہوگا جس میں ایم کیوایم سرخرو ہوگی ، ڈاکٹر فاروق ستار
قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ 5دسمبر کو شہر میں ہونے والا بلدیاتی الیکشن صرف الیکشن نہیں بلکہ عوامی ریفرنڈم ہوگا جس میں ایم کیوایم عوام کے ووٹوں کی طاقت سے کامیابی حاصل کرے گی اور سرخرو ہوگی ۔
تصاویر
Read More
Posted on:
08 Nov 2015
نہاد سیاسی و مذہبی جماعتیں پنجاب اور سندھ مختلف شہروں میں شرم ناک شکست کے بعد اب کراچی میں اپنا گٹھ جوڑ بنالیا ہے، وسیم اختر
متحدہ قومی موومٹ سینٹرل ایگزیکٹو کونسل ( سی ای سی ) کے انچارج وسیم اختر نے جمعہ کے روز بلدیاتی الیکشن 2015ء پر عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں لائنز ایریا اور برنس روڈ کے گلی محلوں اور علاقوں کے مختلف دکانداروں سے ، پتھاریداروں اورمارکیٹ کے عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں ۔ اس موقع پر ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
Read More
Posted on:
07 Nov 2015
جامشورومیں ایم کیوایم کے امیدواروں کوپیپلزپارٹی کے مقامی وڈیروں اور انتظامیہ کی جانب سے دھمکیاں قابل مذمت ہیں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جامشورومیں ایم کیوایم کے امیدواروں کوپیپلزپارٹی کے مقامی وڈیروں اورمقامی انتظامیہ کی جانب سے دھمکیوں کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
07 Nov 2015
ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد میں خواتین کا کردار ناقابل فراموش ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد میں خواتین کا کردار ناقابل فراموش ہے اورانشاء اللہ حق پرست مائیں ، بہنیں اور بیٹیاں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے اور تیسرے مرحلے میں بھی ایم کیوایم کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گی
تصاویر
Read More
Posted on:
07 Nov 2015
...
466
467
468
469
470
471
472
473
474
475
476
477
478
479
480
...
News
4711
to
4720
of
13193
Urdu News Archive
تمام اہل اسلام کورمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔
...
01 Mar 2025
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کے نام الطاف حسین کاکھلا خط
...
26 Feb 2025
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us