Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ملک میں آنے والے زلزلہ متاثرین کی امداد وبحالی کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے امدادی کیمپس ملک بھر میں تیسرے روز بھی جاری رہے
ملک میں آنے والے زلزلہ متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی کیمپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ امدادی کیمپوں کے تیسرے روز بھی کراچی کے 40امدادی کیمپوں سمیت اندرون سندھ ، صوبہ پنجاب ، بلوچستان اور خیبرپختونخوامیں قائم کئے گئے امدادی کیمپوں پر مخیر حضرات اور عوام نے بڑی میں امدادی سامان اور غذائی اجناس جمع کرائیں جن میں آٹا ، چاول ، دالیں ، تیل ، گھی ، نمک ، کمبل ، لحاف ، خشک دودھ ، وہیل چیئرز ، مصالحہ جات اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء وافر مقدار میں شامل ہیں ۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2015
لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے نامزد حق پرست بلدیاتی امیدواران کو سنگین دھمکیاں دی جارہی ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لانڈھی کی مختلف یوسیز میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے نامزد حق پرست بلدیاتی امیدواران اور عوا م کو حراساں کرنے،سنگین نتائج کی دھمکیاں دےئے جانے اور ان پر تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بلدیاتی شیڈول کے اعلان کے بعد سے لانڈھی میں چےئرمین ، وائس چےئر مین ،جنرل کونسلرکے عہدوں سمیت ہمارے دیگر نامزدبلدیاتی امیدواران کو حقیقی کے غنڈہ عناصر
Read More
Posted on:
28 Oct 2015
دکھی انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکار اپنا گھربار اور ذاتی مصروفیات چھوڑ کر زلزلہ متاثرین کی خدمت عبادت سمجھ کر ادا کررہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے بدھ کی شام زلزلہ سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے قائم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی امدادی کیمپ میں ایم کیوایم کے زمہ داران اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
28 Oct 2015
بلدیاتی انتخابات سکھرایم کیوایم کے تحت سکھرکے غزنوی پارک میں29اکتوبربروزجمعرات کوانتخابی جلسہ عام کاانعقادکیا جائیگا
سکھرمیں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سکھرکے میانی روڈسے منسلک غزنوی پارک میں مورخہ29؍اکتوبر2015ء بروزجمعرات شام5بجے انتخابی جلسہ عام کاانعقادکیا جائیگا جس میں سکھرسے نامزدحق پرست امیدواروں کاعوام سے تعارف کروایاجائیگا
Read More
Posted on:
28 Oct 2015
بلدیاتی انتخابات میں سکھر کے عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ اپنی قسمت دو فیصد طبقے کے ہاتھو ں میں دینی ہے یا اپنا حق خود حاصل کرنا ہے،ارکان ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
جنا ب الطا ف حسین ملک کی مظلو م عوام کو وہ مقا م دلا نا چا ہتے ہیں جس سے عام آدمی کو انکی دہلیز تک سہو لیا ت حا صل ہو سکیں اور اسی فکر و فلسفے پر چلتے ہوئے ایم کیوا یم ملک میں ر ائج دہر ے نظا م کا خا تمہ کر کے عوام کیلئے یکسا ں حقو ق کی فرا ہمی چا ہتی ہے تا کہ ملک میں غریب و متو سط طبقے کی حکمر انی قا ئم ہو سکے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین زاہد منصوری، اقبال مقدم اور شبیر قا ئم خانی نے سکھر میں مختلف یونین کمیٹیز میں کا رکنان اور حق پرست عوام کے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔
Read More
Posted on:
28 Oct 2015
ایم کیوا یم اعتدال پسند جماعت ہے جو اول روز سے مذہبی جنونیت اور دہشت گردی کے خلاف ہے ، شبیر احمد قائم خانی ،اقبال مقدم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان شبیر قائم خانی اور اقبال مقدم نے کہاہے کہ ایم کیوا یم اعتدال پسندجماعت ہے جو اول روز سے مذہبی جنونیت اور دہشت گردی کے خلاف ہے جو ملک کے تمام طبقات میں ہم آہنگی و محبت کی فضاء قائم کرنا چاہتی ہے
Read More
Posted on:
28 Oct 2015
MQM_History @کے نام سے چلنے والے ٹوئٹراکاؤنٹ سے ایم کیوایم کااظہار لاتعلقی
متحدہ قومی موومنٹ سوشل میڈیا ٹیم کے ترجمان نے MQM_History @کے نام سے چلنے والے ٹوئٹراکاؤنٹ سے قطعی لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
28 Oct 2015
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت کراچی ، اندرون سندھ سمیت صوبہ پنجاب ، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں زلزلہ متاثرین کیلئے لگائے گئے امدادی کیمپوں پر امدادی سامان اور غذائی اجناس جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ملک میں آنے والے زلزلہ سے متاثرہ خاندانوں کی بھر پور امداد کیلئے کراچی اور اندرون سندھ سمیت صوبہ پنجاب ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں لگائے گئے امدادی کیمپوں پر عوام کی جانب سے امدادی سامان اور غذائی اجناس جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ امدادی کیمپوں کے دوسر ے روز نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اور خصوصی طور پر طالب علموں اور بچوں کی بڑی تعداد نے اپنی جیب خرچ کی رقم زلزلہ متاثرین کیلئے عطیہ کی اورزلزلہ متاثرین کیلئے کھانے پینے کی اشیاء سمیت کمبل ، لحاف ، دالیں ، چاول ، تیل ، گھی اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء جمع کرائیں اور زلزلہ متاثرین سے دلی ہمدردی کااظہار کیا
Read More
Posted on:
28 Oct 2015
ایم کیوایم یوکے کے سینئراوربزرگ کارکن غلام حسین کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے کے سینئراوربزرگ کارکن غلام حسین کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ غلام حسین مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے تمام پسماندگان کوصبرجمیل عطاکرے اورمرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ دے ۔
Read More
Posted on:
28 Oct 2015
لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی تنظیم نو کے سلسلے میں جنرل ورکرز اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کی تنظیم نو کے سلسلے میں جنرل ورکرزاجلاس گزشتہ روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد ہوا جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عادل خان اور رضوان بابر نے لیبر ڈویژن کے انچارج اسد کاظمی ، جوائنٹ انچارجز انجینئر کاشف اور ارشد انصاری سمیت 13رکنی مرکزی کمیٹی کا اعلان کیا اور نومنتخب ذمہ داران کو قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی۔
Read More
Posted on:
28 Oct 2015
...
481
482
483
484
485
486
487
488
489
490
491
492
493
494
495
...
News
4801
to
4810
of
13193
Urdu News Archive
تمام اہل اسلام کورمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔
...
01 Mar 2025
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کے نام الطاف حسین کاکھلا خط
...
26 Feb 2025
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us