Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
بلدیاتی انتخابات سکھرایم کیوایم کے تحت سکھرکے غزنوی پارک میں29اکتوبربروزجمعرات کوانتخابی جلسہ عام کاانعقادکیا جائیگا
سکھرمیں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سکھرکے میانی روڈسے منسلک غزنوی پارک میں مورخہ29؍اکتوبر2015ء بروزجمعرات شام5بجے انتخابی جلسہ عام کاانعقادکیا جائیگا جس میں سکھرسے نامزدحق پرست امیدواروں کاعوام سے تعارف کروایاجائیگا
Read More    Posted on: 28 Oct 2015
بلدیاتی انتخابات میں سکھر کے عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ اپنی قسمت دو فیصد طبقے کے ہاتھو ں میں دینی ہے یا اپنا حق خود حاصل کرنا ہے،ارکان ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
جنا ب الطا ف حسین ملک کی مظلو م عوام کو وہ مقا م دلا نا چا ہتے ہیں جس سے عام آدمی کو انکی دہلیز تک سہو لیا ت حا صل ہو سکیں اور اسی فکر و فلسفے پر چلتے ہوئے ایم کیوا یم ملک میں ر ائج دہر ے نظا م کا خا تمہ کر کے عوام کیلئے یکسا ں حقو ق کی فرا ہمی چا ہتی ہے تا کہ ملک میں غریب و متو سط طبقے کی حکمر انی قا ئم ہو سکے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین زاہد منصوری، اقبال مقدم اور شبیر قا ئم خانی نے سکھر میں مختلف یونین کمیٹیز میں کا رکنان اور حق پرست عوام کے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔
Read More    Posted on: 28 Oct 2015
ایم کیوا یم اعتدال پسند جماعت ہے جو اول روز سے مذہبی جنونیت اور دہشت گردی کے خلاف ہے ، شبیر احمد قائم خانی ،اقبال مقدم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان شبیر قائم خانی اور اقبال مقدم نے کہاہے کہ ایم کیوا یم اعتدال پسندجماعت ہے جو اول روز سے مذہبی جنونیت اور دہشت گردی کے خلاف ہے جو ملک کے تمام طبقات میں ہم آہنگی و محبت کی فضاء قائم کرنا چاہتی ہے
Read More    Posted on: 28 Oct 2015
MQM_History @کے نام سے چلنے والے ٹوئٹراکاؤنٹ سے ایم کیوایم کااظہار لاتعلقی
متحدہ قومی موومنٹ سوشل میڈیا ٹیم کے ترجمان نے MQM_History @کے نام سے چلنے والے ٹوئٹراکاؤنٹ سے قطعی لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 28 Oct 2015
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت کراچی ، اندرون سندھ سمیت صوبہ پنجاب ، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں زلزلہ متاثرین کیلئے لگائے گئے امدادی کیمپوں پر امدادی سامان اور غذائی اجناس جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ملک میں آنے والے زلزلہ سے متاثرہ خاندانوں کی بھر پور امداد کیلئے کراچی اور اندرون سندھ سمیت صوبہ پنجاب ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں لگائے گئے امدادی کیمپوں پر عوام کی جانب سے امدادی سامان اور غذائی اجناس جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ امدادی کیمپوں کے دوسر ے روز نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اور خصوصی طور پر طالب علموں اور بچوں کی بڑی تعداد نے اپنی جیب خرچ کی رقم زلزلہ متاثرین کیلئے عطیہ کی اورزلزلہ متاثرین کیلئے کھانے پینے کی اشیاء سمیت کمبل ، لحاف ، دالیں ، چاول ، تیل ، گھی اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء جمع کرائیں اور زلزلہ متاثرین سے دلی ہمدردی کااظہار کیا
Read More    Posted on: 28 Oct 2015
ایم کیوایم یوکے کے سینئراوربزرگ کارکن غلام حسین کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے کے سینئراوربزرگ کارکن غلام حسین کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ غلام حسین مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے تمام پسماندگان کوصبرجمیل عطاکرے اورمرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ دے ۔ 
Read More    Posted on: 28 Oct 2015
لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی تنظیم نو کے سلسلے میں جنرل ورکرز اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کی تنظیم نو کے سلسلے میں جنرل ورکرزاجلاس گزشتہ روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد ہوا جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عادل خان اور رضوان بابر نے لیبر ڈویژن کے انچارج اسد کاظمی ، جوائنٹ انچارجز انجینئر کاشف اور ارشد انصاری سمیت 13رکنی مرکزی کمیٹی کا اعلان کیا اور نومنتخب ذمہ داران کو قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی۔
Read More    Posted on: 28 Oct 2015
اونچی دکان ۔۔۔ پھیکے پکوان ۔۔۔تحریر:ارشد حسین
Read More    Posted on: 28 Oct 2015
حالیہ بلدیاتی انتخابات میں حیدرآباد میں ایم کیوایم کے میئر اور ڈپٹی میئر کی کامیابی یقینی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ 242 امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی کے ساتھ حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے میئراورڈپٹی میئرکی میابی یقینی ہے۔انہوں نے یہ بات منگل کے روز پکا قلعہ حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اور کارکنوں کے اجلاس سے وڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی کی تفصیلات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ حیدرآبادکی میونسپل کارپوریشن 96یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔96یونین کونسلوں میں سے 22 یونین کونسلوں میں ایم کیوایم کے نامزدکردہ چیئرمین اور وائس چیئرمین بلامقابلہ
Read More    Posted on: 27 Oct 2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کیف الوریٰ اور ارکان رابطہ کمیٹی کا زلزلہ متاثرین کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے صدر دفتر میں قائم مرکزی کیمپ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں لگائے گئے امدادی کیمپوں کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کیف الوریٰ ، رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق اور کنور نوید نے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے لگائے گئے امدادی کیمپوں کا دورہ کیا اور زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کیمپوں پر بیٹھ کر عوام سے عطیات ، راشن ، غذائی اجناس اور امدادی سامان وصول کیا 
Read More    Posted on: 27 Oct 2015

Urdu News Archive