Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے زیراہتمام بلدیاتی انتخابات 2015ء کیلئے نامزد حق پرست امیدواران سے لال قلعہ گراؤنڈعزیزمیں تعارفی اجتماع کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام منگل کی شام بلدیاتی انتخابات 2015ء کیلئے کراچی سے نامزد حق پرست امیدواران سے تعارفی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں ہوا جس سے ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطا ف حسین نے لندن سے ٹیلی فونک خطاب کیااوربلدیاتی امیدواروں کومبارکبادپیش کی اورانہیں عوام کی بے لوث خدمت کی ہدایت کیں۔ 
تصاویر
Read More    Posted on: 10 Nov 2015
ایم کیوایم درحقیقت اقتدار کی طاقت کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کا عزم رکھتی ہے ، رکن سی ای سی حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ میر پور خاص زون کے زیرا ہتمام بلدیاتی الیکشن 2015ء کی انتخابی مہم بھر پور انداز میں جاری ہے ۔ اس سلسلے میں میر پور خاص میں کارنر میٹنگوں کا انعقاد کیاجارہا ہے اور گھر گھر عوام سے رابطے کئے جارہے ہیں
Read More    Posted on: 10 Nov 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی لازوال جدو جہد کی بدولت ملک میں بہت جلد عوامی انقلاب برپا ہوگا جو ملک میں عو ام کی خوشحالی کے دشمن مراعات یافتہ طبقے کا خاتمہ کر دے گا ۔ شبیر احمد قائمخانی
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائمخانی نے کہا ہے کہ حیدرآباد سے حق پرست نمائندوں کی بلا مقا بلہ بڑی تعداد میں کامیابی ملک میں سحرنوکی نوید ہے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میںیونین کونسل 84 ، سیکٹر Fمیں منعقدہ ہونے والی ایک بڑی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 
Read More    Posted on: 10 Nov 2015
گلوبل زیرو ساؤتھ ایشیاء کے نمائندہ وفد کا ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق اور محترمہ زرین مجید سے ملاقات

گلوبل زیرو ساؤتھ ایشیاء کے نمائندہ وفد نے گزشتہ روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ کیا اورخورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق اور محترمہ زرین مجید سے ملاقات کی۔
Read More    Posted on: 10 Nov 2015
پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں کی چھاپہ مار کاروائیوں میں ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدرد کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
  متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے بیگناہ کارکنا ن کے گھروں پر پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں کے بلا جو از چھاپے اور گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 10 Nov 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا اور رکن رابطہ کمیٹی محترمہ زرین مجید کا لیاقت آباد اور ناظم آباد گلبہار سیکٹرز کے مختلف یونٹوں کا دورہ
Read More    Posted on: 10 Nov 2015
ایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کی پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم ہندوبرادری کو’’دیوالی‘‘کی مبارکباد

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم ہندوبرادری کوان کے مذہبی تہوار’’دیوالی‘‘کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔دیوالی کی موقع پراپنے خصوصی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ مذہبی رواداری اوربھائی چارگی پرکامل یقین رکھتی ہے اورروزِاول سے پاکستان میں بسنے والی تمام مذہبی اقلیتوں کوبرابرکاشہری سمجھتے ہوئے ان کے مذہبی تہواروں کاسچے دل سے احترام کرتی ہے
Read More    Posted on: 10 Nov 2015
کراچی ایشیاکے گنجان آباد شہروں میں سے ایک بن چکاہے ، لیکن پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ کراچی ایشیا کے سب سے زیادہ گنجان آبادی والے شہروں میں سے ایک شہر بن چکا ہے ،پیپلز پارٹی سند ھ میں گزشتہ8سالوں سے اقتدار میں ہے اگر انہوں نے کراچی کی ترقی کیلئے کام کیا ہوتا تو شہر کی یہ حالت نہ ہوتی ، ایم کیوا یم نے اپنے دوراقتدار میں کراچی کو ترقی کی بلندیوں پر پہنچادیا تھا 
Read More    Posted on: 09 Nov 2015
انتہائی طاقت انسانوں کے ذہنوں کوکرپٹ بنادیتی ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ انتہائی طاقت انسانوں کے ذہنوں کوکرپٹ بنادیتی ہے اورانتہائی طاقت رکھنے والے حکمراں اپنے آپ کوہی صحیح اورجائزسمجھتے ہیں۔ جہاں فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور جاگیردارانہ ذہنیت ہوگی وہاں مذہبی انتہاء پسندی اور فرقہ واریت ہوگی ،وہاں نہ تو مخالف مذاہب ومسالک کے ماننے والوں کو برداشت کیاجائے گا اورنہ ہی انہیں برابری کی بنیاد پر عزت واحترام دیا جائے گا
تصاویر
Read More    Posted on: 09 Nov 2015
ایم کیوا یم کے زیر اہتمام منگل کے روز نائن زیروپر ’’دیوالی ‘‘منائی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 10نومبرمنگل کے روز ہندو برادری کا مذہبی تہوار ’’دیوالی‘‘ منایا جائے گا ۔اس سلسلے میں ایم کیوا یم کے شعبہ اقلیتی امور کمیٹی کی جانب سے جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ پر دئیے روشن کئے جائیں گے اور ہندو کارکنان میں مٹھیائیاں و تحائف تقیسم کئے جائیں گے۔
Read More    Posted on: 09 Nov 2015

Urdu News Archive