Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پاکستان کی ترقی و خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے ،ملک کی ترقی کیلئے دن رات محنت کرتے رہیں گے، محمد حسین
پاکستان کی ترقی و خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے جناب الطاف حسین کی ہدایت کے مطابق ملک کو مستحکم بنانے اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے دن رات محنت کرتے رہیں گے بلدیاتی انتخابات میں حق پرستوں کی شاندار فتح عوام دشمن قوتوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہو گی ان خیالات کا اظہار
Read More    Posted on: 09 Nov 2015
ایم کیوا یم گزشتہ تین دہائیوں سے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرتی آرہی ہے، خواجہ اظہار الحسن
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے اور تیسرے مرحلے سے قبل ایم کیوا یم کے کارکنان اور نامزد حق پرست امیدواران کی پولیس کی جانب سے گرفتاریاں انتخابات کے نتائج پر نظر انداز ہونے کی کوشش ہے
Read More    Posted on: 09 Nov 2015
ایم کیو ایم سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن وسیم زیدی کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوا یم امریکہ کا دلی تعزیت کا اظہا ر
ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ آرگنائزر محمد ارشد حسین سمیت اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، چیپٹر انچارجز اور کارکنوں و ہمدردوں نے سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن وسیم زیدی کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ 
Read More    Posted on: 09 Nov 2015
روزنامہ دنیا کے سب ایڈیٹر سمیع الدین انصاری کے والد جناب فصیح الدین انصاری کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ دنیا کے سب ایڈیٹرسمیع الدین انصاری کے والد جناب فصیح الدین انصاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے سمیع انصاری سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ فصیح الدین مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔
Read More    Posted on: 09 Nov 2015
میر پور خاص زون کے سابق رکن شہرون خان آفریدی کے بھائی اور رکن نوید شمشیر کی والدہ محترمہ کی علالت پرجناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میر پور خاص زون کے سابق رکن شہرون خان آفریدی کے بھائی اور سابق رونل رکن نوید شمشیر کی والدہ محترمہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے
Read More    Posted on: 09 Nov 2015
پارٹی پالیسی اورفیصلے کے خلاف عمل کرنے اور تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پرایم کیوایم میرپورخاص زون کے آ ٹھ سابق ذمہ داروں اور کارکنوں کوتحریک سے خارج کردیاگیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بلدیاتی انتخابات میں تحریک کی پالیسی اورفیصلے کے خلاف عمل کرنے اور تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر ایم کیوایم میرپورخاص زون کے آ ٹھ سابق ذمہ داروں اور کارکنوں کوتحریک سے خارج کردیاہے 
Read More    Posted on: 09 Nov 2015
خواتین کے حقوق کی ملک میں اگر کوئی علمبردار جماعت ہے تو و ہ صرف متحدہ قومی موومنٹ ہے،ریحانہ نسرین رکن رابطہ کمیٹی
حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی رکن ریحانہ نسرین نے سندھ تنظیمی کی رکن ڈاکٹر فوزیہ اور ایم کیو ایم حیدرآباد شعبہ خواتین کی انچارج رضوانہ اسلم کے ہمراہ حیدرآباد اور لطیف آباد میں مختلف یونین کونسلز کا دورہ کیا اور حق پرست نمائندوں کی انتخابی مہم کے حوالے سے خواتین سے ملاقاتیں کیں
Read More    Posted on: 08 Nov 2015
ایم کیوایم قومی اسمبلی کے اسپیکرکیلئے ہونے والے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوارایازصادق کی حمایت کرے گی۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورپارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ
ایم کیوایم نے اعلان کیاہے کہ وہ قومی اسمبلی کے اسپیکرکے لئے ہونے والے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوارایازصادق کی حمایت کرے گی۔ اس بات کا فیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورپارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی اورپارلیمانی پارٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
Read More    Posted on: 08 Nov 2015
پارٹی پالیسی اور فیصلے کے خلاف عمل کرنے اور تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر ایم کیوایم میرپورخاص زون کے آٹھ سابق ذمہ داروں اور کارکنوں کو تحریک سے خارج کردیا گیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بلدیاتی انتخابات میں تحریک کی پالیسی اورفیصلے کے خلاف عمل کرنے اور تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر ایم کیوایم میرپورخاص زون کے آ ٹھ سابق ذمہ داروں اور کارکنوں کوتحریک سے خارج کردیاہے ۔ایم کیوایم سے خارج کئے جانے والوں میں میرپورخاص کے
Read More    Posted on: 08 Nov 2015
سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات سے قبل محکمہ پولیس کے ذریعے ایم کیوا یم کو کچلنے کی سازشیں کر رہی ہے ، خواجہ اظہار الحسن
سندھ اسمبلی میں حق پرست اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہاہے کہ سندھ پولیس کی جانب سے سندھ کے مختلف شہروں بالخصوص کراچی میں ایم کیوا یم کے نامزد بلدیاتی امیدواران کی گرفتاریاں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے او ر تیسرے مرحلے میں سند ھ حکومت کی جانب سے قبل ازاانتخاب دھاندلی کی ساز ش ہے
Read More    Posted on: 08 Nov 2015

Urdu News Archive