Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیو ایم نے اختیارات صوبوں کو منتقل کروائے بدقسمتی سے صوبائی حکومتیں اقتدارنچلی سطح پر منتقلی سے گریزاں ہیں،ڈاکٹر فاروق ستار
ایم کیو ایم نے اختیارات مرکز سے صوبوں کو منتقل کروائیں مگر بدقسمتی سے صوبائی حکومتیں اقتدار نیچلی سطح پر منتقلی سے قاصر ہیں۔ ان خیالات ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابی مہم کے سلسلے میں آفندی ٹاؤن میں مختلف برادری کے رہنماؤں اور معززین علاقہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 
Read More    Posted on: 17 Nov 2015
حیدرآباد کی عوام نے19 نومبرسے پہلے ہی بڑی تعداد میں حق پرستوں کو بلا مقابلہ کامیاب کرواکے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے،شبیر احمد قائم خانی


حیدرآباد کی عوام نے19 نومبرسے پہلے ہی حق پرست نمائندوں کو بلا مقابلہ کامیاب کراکر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ان خیالا ت کا اظہاررکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حیدرآباد سیکٹر C- کی یونین کونسل 12 اور سیکٹر A- میں ہونے والی کارنر میٹنگ سے بھی خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More    Posted on: 17 Nov 2015
میر پور خاص میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں ایم کیوایم کی زبردست گہما گہمی اور انتخابی مہم جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام میر پور خاص میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں زبردست گہما گہمی اور انتخابی مہم جاری ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز سیکٹر Aکے وارڈز 9اور 11میں بلدیاتی کارنر میٹنگوں کا انعقاد کیا گیا جس میں حق پرست نوجوانوں ، بزرگوں، خواتین اور مختلف برادریوں کے سرکردہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی
Read More    Posted on: 17 Nov 2015
جعفر ایکسپریس کے اندوہناک حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کے اندوہناک حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے جاں بحق افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ر ابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے اور زخمیوں کو جلد ومکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔ (آمین)
Read More    Posted on: 17 Nov 2015
کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کے پٹری سے اتر جانے کے المناک حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کے پٹری سے اتر جانے کے المناک حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 17 Nov 2015
اشتیاق احمد کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف ناول نگار اشتیاق احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اشیاق احمد مرحوم کی تحریریں لوگوں کے ذہنوں میں جگہ بنالیتی تھیں اور مرحوم کے انتقال سے لوگ سبق آموز تحریریں لکھنے والی شخصیت سے محروم ہوگئے ۔ رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکر۔ (آمین)
Read More    Posted on: 17 Nov 2015
معروف ناول نگار اشتیاق احمد کے انتقال پرا لطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف ناول نگار اشتیاق احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ اشتیاق احمد مرحوم ادب کی دنیا کا بڑا نام تھے اور مرحوم کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا پُر نہیں کیاجاسکتا 
Read More    Posted on: 17 Nov 2015
نوابشاہ وارڈ 27سے نامزدحق پرست امیدوارعبدالحمید کے برادر نسبتی قاتلانہ حملے میں جاں بحق، ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وارڈ نمبر27 نوابشاہ سے نامزدحق پرست بلدیاتی امیدوار عبدالحمید راٹھور کے برادر نسبتی محمد شریف کے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ نوابشاہ میں بلدیاتی امیدوار کے عزیز پر قاتلانہ حملے نے ثابت کردیا کہ ایم کیوا یم کے مخالفین بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں
Read More    Posted on: 16 Nov 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا ویثرن ایک انقلابی ویثرن ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار
قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹرفاروق ستار ،رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائمخانی نے ایم کیو ایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی ، جوائنٹ زونل انچارج راشد ممتاز ، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سید وسیم حسین ، راشد خلجی ، دلاور قریشی ، زبیر احمد خان کے ہمراہ بلدیاتی انتخابات کی مہم کے حوالے سے حیدرآباد چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور چیمبر آف کامرس کے صدر سیٹھ گوہر اللہ و دیگر عہدیداران سے ملاقات کی ۔اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار
Read More    Posted on: 16 Nov 2015
ٹنڈو جام شہر کے عوام نے ایم کیوایم مخالفین کو یہ پیغام دیا ہے کہ ٹنڈو جام شہر کل بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تھا اور آج بھی قائد تحریک کا ہے۔ شبیر احمد قائمخانی
متحدہ قومی موومٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے کہا ہے کہ ٹنڈو جام شہر کے عوام نے ایم کیو ایم مخالفین کو یہ پیغام د ے رہا ہے کہ ٹنڈو جام شہر کل بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تھا اور آج بھی قائد تحریک کا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹنڈو جام میں بلدیاتی انتخابات میں امیدواران کی انتخابی مہم اور خدمت خلق فاؤنڈیشن ، ایمبولینس سینٹر کے افتتاح کے حوالے سے منعقدہ تقریبات سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ ان تقریبات میں ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے
تصاویر
Read More    Posted on: 16 Nov 2015

Urdu News Archive