Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن وسیم زیدی کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوا یم امریکہ کا دلی تعزیت کا اظہا ر


ایم کیو ایم سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن وسیم زیدی کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوا یم امریکہ کا دلی تعزیت کا اظہا ر
 Posted on: 11/9/2015
ایم کیو ایم سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن وسیم زیدی کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوا یم امریکہ کا دلی تعزیت کا اظہا ر 
شکاگو۔۔۔9نومبر2015ء
ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ آرگنائزر محمد ارشد حسین سمیت اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، چیپٹر انچارجز اور کارکنوں و ہمدردوں نے سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن وسیم زیدی کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے وسیم زیدی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم امریکہ کا ایک ایک کارکن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعاء کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطاء فرمائیں اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔

10/1/2024 3:27:19 PM