Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میر پور خاص زون کے سابق رکن شہرون خان آفریدی کے بھائی اور رکن نوید شمشیر کی والدہ محترمہ کی علالت پرجناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


میر پور خاص زون کے سابق رکن شہرون خان آفریدی کے بھائی اور رکن نوید شمشیر کی والدہ محترمہ کی علالت پرجناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 11/9/2015
میر پور خاص زون کے سابق رکن شہرون خان آفریدی کے بھائی اور رکن نوید شمشیر کی والدہ محترمہ کی علالت پرجناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
لندن ۔۔۔۔9نومبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میر پور خاص زون کے سابق رکن شہرون خان آفریدی کے بھائی اور سابق رونل رکن نوید شمشیر کی والدہ محترمہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے دونوں کارکنان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے تمام کارکنان سے اپیل کی کہ وہ شہرون خان کے بھائی اور نوید شمشیر کی والدہ محترمہ کی صحتیابی کیلئے دعا کریں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ان دونوں کارکنان کے علیل عزیزوں کو جلد ومکمل شفایابی عطا فرمائے۔

10/1/2024 3:30:28 PM