ڈاکٹر فاروق ستار کا قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر چوہدری نثار کوخط ۔
ایم کیوایم نے نگراں وزیر اعظم کے لئے جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد اور ڈاکٹر عشرت حسین کے نام تجویز کر دیئے
کراچی۔۔۔۔15مارچ 2013ء
قومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کا قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر چوہدری نثار کوخط ۔ ایم کیوایم نے نگراں وزیراعظم کے لئے جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد اور ڈاکٹر عشرت حسین کے نام تجویز کر دیئے ہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار نے چوہد ری نثار کو ایم کیوایم کے نگراں وزیر اعظم کے لئے تجویز کر دہ نام کا خط ارسال کر دیا ہے ۔
******