Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے سو گوارکارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قو می موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی سیکٹر کے یونٹ 118/Aکے کارکن شہزاد آزاد،نوشاد آزاد کی والدہ سنجیدہ خاتون،یونٹ 123کے کارکن شاہد محمود کے بھائی عابدمحمود ،یونٹ126 کے کارکن نہال احمد وارثی کے والد سرفراز احمد وارثی ، یونٹ 124 کے کارکن محمد فیضان کی والدہ نسرین بیگم ،سیکٹر ابراھیم حیدری کے سیکٹر انچارج مسلم شیخ کی بہن ماریہ عباسی ،سرجانی سیکٹر کے یونٹ1 کے یونٹ انچارج امجد علی کی والدہ سلطانہ بیگم ، شاہ فیصل سیکٹر کے یونٹ 103-A کے کارکن عابد قایم خانی کی والدہ عشرت بانو ،نوشہرو فیروز زون کے یونٹ بیلاو کے کارکن محمد شفیق آرائیں، نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137کے جوا ئنٹ نچارج عمران اللہ قریشی کی شہادت پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
محنت کشوں کو ان کے جائز حقوق دیئے بغیر کوئی بھی ملک ترقی و خوشحالی کی منازل طے نہیں کرسکتا، کاظم رضا
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن (پاکستان ) کے زیرا ہتمام ’’یوم مئی ‘‘کے سلسلے میں ایک اجلاس خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ہوا جس سے ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم رضا نے خطاب کیا ۔ اس موقع پر ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی سینٹرل کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اراکین ، نجی و سرکاری اداروں کے ذمہ داران اور مزدور یونینوں کے عہدیداران بھی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی بی آزاد امیدوار عبدالفتاح مگسی سمیت 3افراد جاں بحق ہونے پرجناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی بی 32سے آزاد امیدوار عبدالفتاح مگسی سمیت 3افراد جاں بحق ہونے پر سخت ترین ا لفاظ مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو انتخابات کے ماحول کو عدم استحکام سے دوچار کرناکی سازش قرار دیا۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
یوم شہداء پرجنرل اشفاق پرویز کیانی کاخطاب پوری قوم کے دل کی آوازہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کاگزشتہ روزیوم شہداء کے موقع پر کیاجانے والا خطاب پوری پاکستانی قوم کے جذبات کی ترجمانی تھا۔ رابطہ کمیٹی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے آرمی چیف کے خطاب کا زبردست خیرمقدم کیا اور کہا کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے انتہائی اہم اور حساس قومی معاملات پر جس جرات مندی کے ساتھ اپنے مؤقف کا اظہار کیا ہے اس پر انہیں جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے وہ کم ہے ۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
شکارپور میں نیشنل پارٹی کے امیدوار کے قافلے کو خود کش بم دھماکے سے نشانہ بنانے پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شکاپور ٹول پلاز ہ کے قریب نیشنل پیپلزپارٹی کےNA-202کی نشست پر نامزد امیدوار ڈاکٹر ابراہیم جتوئی کے قافلے کو خود کش بم دھماکے سے نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور خود کش دھماکے کو جمہوریت دشمن عناصر کی بد ترین انتقامی کارروائی قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
جنرل اشفاق پرویز کیانی کے جراتمندانہ بیان سے قوم کو ایک نیا حوصلہ ملا ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے یوم شہداء پر فوج کے اجتماع سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے خطاب کا زبردست خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ جنرل اشفاق کیانی نے انتہائی حساس معاملات پر جس جرات مندی کے ساتھ اپنے مؤقف کا اظہار کیا ہے اس پر انہیں جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے وہ کم ہے
Read More
Posted on:
01 May 2013
اعتدال پسند سیاسی جماعتوں کو دیوار سے لگانے کاعمل پاکستان کے خلاف سازش ہے،الطاف حسین
نائن زیرو پر الطاف حسین کی رحمان ملک اور شاہی سید سے ٹیلی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک کی جمہوریت اور اعتدال پسند سیاسی جماعتوں کو دیوار سے لگانے کاعمل اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش ہے اور اس سازش کے خلاف ملک کی اعتدال پسند جماعتوں کے مابین اتحاد واتفاق انتہائی خوش آئند ہے ۔ جناب الطاف حسین نے یہ بات منگل کی شب اپنی رہائش گاہ نائن زیروعزیزآباد میں سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹررحمان ملک، عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹرشاہی سید اور ان کے دیگر ساتھیوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
چیئرمین عظیم احمد طارق شہید سمیت تمام حق پرست شہداء کا قیمتی لہو ضرور رنگ لائے گا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے چیئرمین عظیم احمد طارق شہیدسمیت تمام حق پرست شہداء کوان کی لازوال قربانیوں پر زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے اورکہا کہ عظیم احمد طارق شہید سمیت تمام حق پرست شہداء کا لہو ضرور رنگ لائے گااور حق پرستی کی تحریک ایک دن ضرور منزل پر پہنچ کردم لے گی۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
پاکستان میں انتخابات کے نام پر جو کچھ ہورہا ہے وہ جمہوریت اور انتخابات کو ہائی جیک کرنے کی سازش کا حصہ ہے
ڈاکٹر فاروق ستار، رحمن ملک اور شاہی سید کی ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیزآباد میں مشترکہ پریس کانفرنس
متحدہ قومی موومنٹ ،پیپلزپارٹی اورعوامی نیشنل پارٹی نے کہاہے کہ جوکچھ اس ملک میں ہورہاہے وہ جمہوریت اورانتخابات کوہائی جیک کرنے کی سازش کاحصہ ہے،اگر عالمی طاقتوں نے اس سازش کانوٹس نہیں لیاتواس کامطلب ہے کہ وہ بھی اس سازش کاحصہ ہیں،عالمی طاقتیں2014ء میں اپنی واپسی کیلئے ایسا راستہ تلاش کررہی ہیں جس سے یہ خطہ مزیدکمزوراورغیرمستحکم ہو۔انہوں نے کہاکہ ایک غیرمنصفانہ اورجانبدارانہ انتخابات کی طرف پاکستان کولیجایاجارہاہے ،پاکستان میں الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن ہورہاہے اورپروطالبان پرائم منسٹرلاکرپاکستان توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ اگرپاکستان کوبچاناہے توانٹی طالبان قوتوں کوآگے لاناہوگا۔
Read More
Posted on:
30 Apr 2013
بندوق اور بموں کے زور پرعوام کے مینڈیٹ کو ہائی جیک کیاجارہا ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے تسلسل کے ساتھ جاری قتل کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حیدرآباد میں گزشتہ رات ایم کیوایم کے دوکارکنوں ندیم اجمیری اور محمد منظور کے قتل کے چند ہی لمحوں بعد نادرن بائی پاس کے نزدیک خدا کی بستی میں ایم کیوایم کے ایک اور کارکن آفتاب عالم کو انتہاء پسند دہشت گردوں نے بے رحمی سے قتل کردیا۔
Read More
Posted on:
30 Apr 2013
...
1201
1202
1203
1204
1205
1206
1207
1208
1209
1210
1211
1212
1213
1214
1215
...
News
12081
to
12090
of
13187
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us