Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی بی آزاد امیدوار عبدالفتاح مگسی سمیت 3افراد جاں بحق ہونے پرجناب الطاف حسین کا اظہار مذمت


جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی بی آزاد امیدوار عبدالفتاح مگسی سمیت 3افراد جاں بحق ہونے پرجناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
 Posted on: 5/1/2013 1
جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی بی آزاد امیدوار عبدالفتاح مگسی سمیت 3افراد جاں بحق ہونے پرجناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
لندن۔۔۔۔یکم ، مئی 2013ء 
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی بی 32سے آزاد امیدوار عبدالفتاح مگسی سمیت 3افراد جاں بحق ہونے پر سخت ترین ا لفاظ مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو انتخابات کے ماحول کو عدم استحکام سے دوچار کرناکی سازش قرار دیا۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ انتخابی امیدوارں پر حملے کرنے والے دہشت گرد جمہوریت کے دشمن ہے اورا عتدال پسند اور روشن خیال جماعتوں کو عام انتخابات میں آزادانہ طریقے سے حصہ لینے سے نہ صرف کھلا عام روک رہی ہیں بلکہ انہیں عام انتخابات سے دور کرنے کے لئے مختلف حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والے افراد کے سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ جناب الطاف حسین نے صدر آصف علی زرداری، نگراں وزیر اعظم میرہزار خان کھوسواورنگراں وفاقی وزیر داخلہ حبیب ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پی بی 32سے آزاد امیدوار عبدالفتاح مگسی سمیت 3افراد کے قتل کا نوٹس لیا جائے جائے اور امیدوارں سمیت عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے ٹھوس و مثبت اقدامات بروئے کار لائے جائے ۔



12/23/2024 11:36:38 AM