Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
حیدرآباد اور کراچی میں حق پرست امیدوار فخر الاسلام ، ندیم اجمیری ، منظور احمد ، کراچی میں 17سے زائد ایم کیوایم کے کارکنان اور دیگر جماعتوں کے عہدیداران کی شہادت پر الطاف حسین کی تعزیت اور دعائے مغفرت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد میں حق پرست امیدوار فخر الاسلام شہید ، کارکنان ندیم اجمیری شہید، منظور احمد شہید اور کراچی میں تواتر کے ساتھ شہید ہونے والے 17سے زائد کارکنان کے لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 01 May 2013
پکا قلعہ گراؤنڈ حیدرآبادایم کیوایم کی روایتوں کا امین ہے اور پورا حیدرآباد حق پرستوں کا قلعہ ہے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور این اے 219سے نامزد حق پرست امیدوار ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پکا قلعہ گراؤنڈ حیدرآبادایم کیوایم کی روایتوں کا امین ہے اور پورا حیدرآباد حق پرستوں کا قلعہ ہے کیونکہ یہاں کے لوگوں کا وعدہ ، ارادہ ، یقین اور محبت سچی ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں حیدرآباد کے پکا قلعہ گراؤنڈ میں منعقدہ عظیم انتخابی الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More    Posted on: 01 May 2013
حیدرآباد پکا قلعہ گراؤنڈ کے فقید المثال انتخابی جلسہ عام میں الطاف حسین نے حق پرست نامزد امیدواران برائے قومی وصوبائی اسمبلی کا جلسہ عام کے ہزاروں شرکاء سے تعارف کرایا
Read More    Posted on: 01 May 2013
الطاف حسین آج حیدرآباد میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج حیدرآباد کے پکا قلعہ گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ عام ہوگا۔ جلسہ عام کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے ہوگا جبکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین شام ساڑے پانچ بجے جلسہ عام سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
Read More    Posted on: 01 May 2013
آگرہ تاج کالونی سیکٹر کے کارکن محمد سلیم قریشی کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم آگرہ تاج کالونی سیکٹرکے کارکن محمدسلیم قریشی کی المناک شہادت پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے محمدسلیم قریشی شہیدکے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے ساتھ ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمدسلیم قریشی شہیدکواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطاکرے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل دے۔ (آمین)
Read More    Posted on: 01 May 2013
ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی اور کونسل آف پروفیشنل کے زیر اہتمام کلفٹن دو تلوار سے ریلی نکالی گئی
بدھ کی شام ایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن زیزیڈنٹس کمیٹی اورکونسل آف پروفیشنل کے زیراہتمام انتخابی ریلی کاانعقادکیاگیاجوڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی کے دفترواقعی دوتلوارکلفٹن سے شروع ہوکرکلفٹن ڈیفنس کے مختلف علاقوں سپرمارکیٹ،پنجاب کالونی،گذری،سعودی ایمبسی،کھڈامارکیٹ،سی ویونیو ،عبداللہ شاہ زمزمہ ،غازی اوردودریا کے راستوں سے ہوتی دوتلوارپرہی اختتام پذیر ہوئی،موٹرسائیکلوں،کاروں،جیبوں اورسوزکیوں سمیت مختلف اقسام کی گاڑیوں پر سوارریلی کے شرکاء جن میں ڈیفنس کلفٹن کے عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت کی
Read More    Posted on: 01 May 2013
محمدسلیم قریشی کاقتل شہرکاامن خراب کرنے کی سازش کاحصہ ہے،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
گزشتہ روزآگرہ تاج کالونی میں لیاری گینگ وارکے مسلح دہشت گردوں کی اندھادھندفائرنگ کے نتیجے میں شدیدزخمی ہونیوالے متحدہ قو می موومنٹ آگرہ تاج کالونی سیکٹر کے کارکن جواں سال محمدسلیم قریشی ولدمحمدذاکرقریشی سول ہسپتال کراچی میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاکرجام شہادت نوش کرگئے اوراپنے خالق حقیقی سے جاملے (انااللہ واناالہ راجعون) ۔ 
Read More    Posted on: 01 May 2013
ضلع لاڑکانہ کی یوسی رشیدوگن کی سماجی شخصیت اعجاز ابڑو کا دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان
ضلع لاڑکانہ کی یوسی رشید و گن کے سماجی شخصیت اعجاز ابڑ و اور ان کے ساتھ ڈاکٹر تشکیل ابڑ و ، محمد سلیمان ابڑو حافظ علی نواز ابڑونے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کے نظریہ سے متاثر ہو کر ایم کیوایم میں شمولیت کااعلان کیا ہے
Read More    Posted on: 01 May 2013
ایم کیوایم کے زیراہتمام سابق چیئرمین عظیم احمد طارق شہید کی 20ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے سابق چیئرمین عظیم احمدطارق شہیدکی20ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منائی گئیں جس عظیم احمدطارق سمیت تمام حق پرست شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی اورانہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ 20
Read More    Posted on: 01 May 2013
عمران اللہ قریشی کی شہا دت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قو می موونٹ کے قائد جنا ب الطا ف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137کے جوا ئنٹ انچارج عمران اللہ قریشی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں ایم کیوا یم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More    Posted on: 01 May 2013

Urdu News Archive