Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حیدرآباد اور کراچی میں حق پرست امیدوار فخر الاسلام ، ندیم اجمیری ، منظور احمد ، کراچی میں 17سے زائد ایم کیوایم کے کارکنان اور دیگر جماعتوں کے عہدیداران کی شہادت پر الطاف حسین کی تعزیت اور دعائے مغفرت

حیدرآباد اور کراچی میں حق پرست امیدوار فخر الاسلام ، ندیم اجمیری ، منظور احمد ، کراچی میں 17سے زائد ایم کیوایم کے کارکنان اور دیگر جماعتوں کے عہدیداران کی شہادت پر الطاف حسین کی تعزیت اور دعائے مغفرت
 Posted on: 5/1/2013 1
حیدرآباد اور کراچی میں حق پرست امیدوار فخر الاسلام ، ندیم اجمیری ، منظور احمد ، کراچی میں 17سے زائد ایم کیوایم کے کارکنان اور دیگر جماعتوں کے عہدیداران کی شہادت پر الطاف حسین کی تعزیت اور دعائے مغفرت 
حیدرآباد۔۔۔یکم، مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد میں حق پرست امیدوار فخر الاسلام شہید ، کارکنان ندیم اجمیری شہید، منظور احمد شہید اور کراچی میں تواتر کے ساتھ شہید ہونے والے 17سے زائد کارکنان کے لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ہے اوراللہ تعالیٰ کے حضور ان کے بلند درجات کیلئے دعا کی ہے ۔وہ بدھ کے روز پکا قلعہ گراؤنڈ حیدرآباد میں ایم کیوایم کے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے ۔ جناب الطاف حسین نے دہشت گردی ، بم دھماکوں میں شہید ہونے والے دیگر جماعتوں کے ذمہ داران و کارکنان کے لواحقین سے بھی دلی تعزیت کی اور شہداء کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی ۔ 

12/23/2024 11:03:08 AM