Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ اور کے ٹی سی کے رکن و سابق ناظم گلبرگ ٹاؤن کمال ملک کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


 Posted on: 10/12/2013
ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ اور کے ٹی سی کے رکن و سابق ناظم گلبرگ ٹاؤن کمال ملک کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش 
حق پرست عوام و کارکنان ڈاکٹر ایوب شیخ اور کمال ملک کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں، اپیل 
لندن۔۔12؍ اکتوبر 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن و سابق ناظم گلبرگ ٹاؤن کمال ملک کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے ماؤں بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈاکٹر ایوب شیخ اور کمال ملک کی جلد اورمکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر ایوب شیخ اور کمال ملک گزشتہ کئی روز سے شدید علیل ہیں او روہ مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

12/28/2024 3:04:08 AM