مقامی روزنامہ کے فوٹو گرافر سید حامد حسین کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی۔۔۔۔12اکتوبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مقامی روزنامے کے فوٹوگرافرسیدحامدحسین کے والدسیدمحمدحسین کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے سید حامد حسین سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمددی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)