Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اورسینئرکارکن چچاوحیدحرکت قلب بندہوجانے کے باعث عراق کے شہر کربلائے معلی میں انتقال کرگئے


ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اورسینئرکارکن چچاوحیدحرکت قلب بندہوجانے کے باعث عراق کے شہر کربلائے معلی میں انتقال کرگئے
 Posted on: 12/26/2013
ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اورسینئرکارکن چچاوحیدحرکت قلب بندہوجانے کے باعث عراق کے شہر کربلائے معلی میں انتقال کرگئے ۔
چچاوحیدمقامات مقدسہ کی زیارت کیلئے چندروزقبل عراق گئے تھے
چچاوحیدتحریک کے ایک سینئرکارکن تھے ۔ 1987ء میں کونسلر کی حیثیت سے عوام کی خدمت کی ، ریاستی آپریشن میں ثابت قدم رہے۔ چچاوحید ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے آخری سانس تکفرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے خدمات انجام دیتے رہے
چچاوحیدنے تحریک کے مشن ومقصد کے حصول اورخاص طورپر شیعہ سنی عوام کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کیلئے جوخدمات انجام دی ہیں وہ ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔ الطا ف حسین 

لندن۔۔۔26 دسمبر2013ء
ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اورسینئرکارکن چچاوحیدحرکت قلب بندہوجانے کے باعث عراق کے شہر کربلائے معلی میں انتقال کرگئے ۔ وہ مقامات مقدسہ کی زیارت کیلئے چندروزقبل عراق گئے تھے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چچاوحیدکے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ چچاوحیدتحریک کے ایک سینئرکارکن تھے ۔ انہوں نے 1987ء میں کونسلر کی حیثیت سے عوام کی خدمت کی ، ریاستی آپریشن میں ثابت قدم رہے۔جناب الطاف حسین نے مرحوم کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ چچاوحید ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے آخری سانس تک فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے خدمات انجام دیتے رہے ۔ انہوں نے تحریک کے مشن ومقصد کے حصول اورخاص طورپر شیعہ سنی عوام کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کیلئے جوخدمات انجام دی ہیں وہ ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔ جناب الطا ف حسین نے چچاوحیدکے تمام سوگواراہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ چچاوحید مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اوران کے تمام لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ اورصبرعطاکرے۔

9/28/2024 10:24:32 AM